چودھویں صدی کی غیر معمولی اہمیت — Page 44
لهم لهم ٠١١١٤ حکیم الامت حضرت شاہ ولی اللہ محدث دہلوی ولادت سے وفات اللہ نے وصیت فرمائی : اس فقیر (شاہ ولی اللہ دہلوی کی بڑی آرزو ہے کہ اگر حضرت روح الله ( علیہ السلام) کا زمانہ پاوے تو پہلا شخص جو سلام پہنچا ویسے وہ میں ہوں۔اور اگر وہ زمانہ مجھے نہ ملے تو میری اولاد یا متبعین میں سے جو کوئی اس مبارک زمانہ کو پاوے وہ رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم کا سلام پہنچانے کی بہت آرزو کرے کیونکہ ہم تشکر محمد یہ کے آخری لشکر میں سے ہوں گے " مجموعه وصایا اربعه صاله مطبوعہ شاہ ولی الله اکیڈیمی - صدر - حیدر آبا د پاکستان) راسی طرح تیرھویں صدی کے مجدد اور شہید بالا کوٹ حضرت امیر یرالمؤمنین سید احمد صاحب بریلوی شهادت ۲۴ ذیقعده ۱۲۴۶ه مطابق ہر مئی ماہ کے درباری شاعر حضرت مومن دہلوی نے اپنی دلی آرزو کا اظہار اپنے اس شعر میں کتنے روح پر ورانداز میں کیا ہے کہ : زمانہ حمادئی موجود کا پایا اگر موستن تو سب سے پہلے تو کلیو اسلامیہ پاک حضرت کے