چودھویں صدی کی غیر معمولی اہمیت

by Other Authors

Page 42 of 203

چودھویں صدی کی غیر معمولی اہمیت — Page 42

لوائح الانوار البهية وسواطع الاسرار الاثرية - الجزء الثانى منث للشيخ محمد بن احمد السفاريني الطبعة الأولى مطبعة مجلة المنار بمصر ۱۳۲۴) یعنی خروج مہدی کی روایات اس کثرت سے مروی ہیں کہ تو اثر معنوی کی حد تک جا پہنچی ہیں اور علمائے سنت میں انہیں اس قدر شہرت حاصل ہے کہ خروج مہدی کا عقیدہ اُن کے مسلمات میں شامل ہے۔چنانچہ صحابہ، تابعین اور تبع تابعین سے اس بارہ میں اس قدر روایات مروی ہیں کہ ان کا مجموعہ ر مفید ظن ہونے کی بجائے، علم قطعی کا فائدہ دے رہا ہے پیس ظهور مهدی پر ایمان واجب ہے، جیسا کہ یہ امر علمائے دین کے ہاں تسلیم شدہ ہے اور اہل السنۃ والجماعت کی کتب عقائد میں درج ہے۔متی یہ ہے کہ اگر تو تو کچھ چیز ہے تو ہم کوئے یقین اور بصیرت سے بلا تامل کہہ سکتے ہیں کہ اسلامی پیش گوئیوں میں سے جو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی لسان صدق سے نکلیں کوئی ایسی پیش گوئی نہیں جو اس درجہ تو اتر پر ہو جیسا کہ اس پیش گوئی میں پایا جاتا ہے۔جو شخص بھی اسلامی تاریخ سے با خبر ہے وہ خوب جانتا ہے کہ اسلامی پیشگوئیوں میں سے کوئی ایسی پیش گوئی نہیں جو تواتر کی