چودھویں صدی کی غیر معمولی اہمیت — Page 200
شکریہ احباب درخواست کا مندرجہ ذیل احبابنے اس کتاب کی اشاعت میں بہت اعداد فرمائی خاکسار ان کا بہت شکر گزار ہے۔احباب دعا فرمائیں کہ اللہ تعالیٰ حضرت بانی سلسلہ احمدیہ سے کئے گئے وعدوں کے مطابق ان کے اموال اور نفوس میں بے پناہ برکت ڈالے۔آمین ثم آمین۔جمال الدین انجم - 1- محترم جناب چوہدری حمید نصر اللہ خاص صاحب امیر جماعت لاہور۔-۲- محترم جناب شیخ محمد ضعیف صاحب امیر جماعت ہائے صوبہ بلوچستان۔- محترم جناب چوہدری فتح محمد صاحب نائب امیر جماعت لاہور۔- محترم جناب کیپٹن شیخ نثار احمد صاحب سمن آباد، لاہور۔محترم جناب شیخ خالد مسعود صاحب فیصل آباد - محترم جناب حکیم عبد الحمید صاحب اعوان مشهورد و افخانه گوجرانوال محترم جناب عبد العزیز صاحب بھی مشیر انکم ٹیکس لاہور :