چودھویں صدی کی غیر معمولی اہمیت — Page 193
۱۹۳ خدا نے روک ظلمت کی اُٹھادی فَسُبْحَانَ الَّذِي أَخْرَى الْأَعَادِي خدا تعالیٰ نے مہدی آخر الزمان علیہ السلام کوشش میں الہاماً خبر دی تھی کہ : " میرا ٹوٹا ہوا مال تجھے ملے گا اسنتاب البر یہ ملا اس الہام میں بتایا گیا تھا کہ اسلام کی گم شد سطوت و شوکت دوباز قائم ہوگی اور بنگال، ہندوستان، اسپین ابخارا، سمر قندان فلسطین وغیره ممالک پھر رسول عربی صلی اللہ علیہ وسم کے حقیقی فارموں کو واپس ملیں گے اور ہر ملک پر اسلامی جھنڈا لہرائے گا۔مکہ کو پوری دنیا کا مرکز قران کو بین الاقوامی آئین تسلیم کیا جائے گا اور ایک ہی خدا ہوگا ایک ہی پیشوا یعنی خاتم الانبیاء محمد مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم چنانچہ ہمارے پیارے امام ناصر دین اسلام خلیفہ مسیح الثالث ایدالله تعالیٰ نے سقوط ڈھاکہ کے سانحہ پر پیش گوئی فرمائی تھی کہ۔۔۔" لوگ کہتے ہیں کہ مسلم بنگال واپس کیسے آئے گا؟ میں کہتا ہوں تم مسلم بنگال کی بات کر رہے ہو ہم ت غیر مسلم دنیا کو بھی اسلام کی طرف لانے والے