چودھویں صدی کی غیر معمولی اہمیت

by Other Authors

Page 185 of 203

چودھویں صدی کی غیر معمولی اہمیت — Page 185

۱۸۵ درد اپنا مجھ سے کہا میں بھی سرا پا درد ہوں جس کی تو منزل تھا ، میں اُس کا رواں کی گرد ہوں رنگ تصور کہن میں بھر کے دکھلا دے مجھے رقصتہ ایام سلف کا کھہ کے تڑپا دے مجھے میں ترا تحفہ سوئے ہندوستاں لے جاؤں گا خود یہاں وتا ہوں اوروں کو وہاں ڈلواؤں گا د بانگ درا ص ۱۴-۱۴۲) دیا صدر کا و تقویم یک ماتم اور پر تو یہی کی دہشت دھویں یہ ما تم اب تک جاری ہے چنا نچہ روزنامہ مشرق اروین شاد میں لکھا ہے :۔موجودہ صدی میں تو مسلمانوں کا زوال اپنے عروج تک رہا۔۔۔آج طارق بن زیاد، محمد بن قاسم ، سلطان محمود غزنوی اور ہمارے اسلاف کی رو میں ہماری بے حسی پر نجانے رکس طرح اشکبار ہوں گی۔(روز نامہ مشرق " لاہور اشاعت خاص ما بابت۔ار نومبر ۱۹۸۰ء مضمون بارون رشید) پاکستان کے ایک مشہور ایڈووکیٹ ” نوائے وقت لاہور