چودھویں صدی کی غیر معمولی اہمیت — Page 177
166 عطا کیا جائے گا۔اس نشان کا ایک شاندار ظہور میں دنیا کے سامنے آچکا ہے۔میرا اشارہ فرزند احمدیت فخر پاکستان ڈاکٹر عبد السلام صاحب کی طرف ہے۔پہلے مسلمان سائنسدان کی حیثیت سے نوبل پرائز حاصل کرنا مادہ پرستوں کی نگاہ میں ایک عظیم اعزاز مکری تعالیٰ کے عارفوں کے نزدیک اسلام کا ایک تابندہ نشان ہے۔ہیں : بچنا نچہ آقا تکمیل طبرسی نوری " كفاية الموحدین میں لکھتے مؤمنان در زمان آنحضرت مستعد میشوند از برای فهم و دانش و در کمال عقل و دانائی و معرفت خواهند بود و از آن منبع فیوضات ربانی اقتباس جمیع اقسام علوم ظاہری و باطنه مینمایند و همه علوم انبیاء سلف از برائی خاص از شیعیان و از کیا، از ایشان برکت آن بزرگوار منکشف خواهد شد كفاية الموحدين جلد سوم ما تالیف آقاسید اسمعیل طبرسی نوری مرحوم - ناشر، انتشارات علمہ اسلامیہ، بازار شیرازی مجنب نوروزخان - ایران ) وو یعنی مصری علیہ السلام کے ماننے والے فہم و دانش کے لیے مستعد ہوں گے اور عقل و دانائی اور معرفت میں کمال حاصل کرینگے