چودھویں صدی کی غیر معمولی اہمیت

by Other Authors

Page 176 of 203

چودھویں صدی کی غیر معمولی اہمیت — Page 176

149 اور وہ میری زیارت کر سکے۔يَكُونُ بَعْدِى نَاسُ مِّنْ أُمَّتِى يَسُدُّ اللَّهُ بِهِمُ الغور يُؤْخَذُ مِنْهُمُ الْعُقُوقِ وَلَا يُعْطُونَ حُقُوتَهُم او التكَ منى وانا مِنْهُمْ ابن عبد البر في الصحابة عن زيد العقيلي کنز العمال جلد ا م ) ترجمہ: میرے بعد میری اُمت کے کچھ لوگ ایسے ہوں گے جن کے ذریعہ اللہ تعالیٰ (اسلام کی سرحدوں کی حفاظت کرے گا ان سے اپنے حقوق تو لے لئے جائیں گے مگر اُن کے حقوق نہیں نہیں دیئے جائیں گے۔مگر یاد رکھنا وہی میرے ہیں اور یکن انہیں کا ہوں۔ہم پر کرکام کیا ہے خدائے غیور نے پورے ہوئے جو وعدے کئے تھے حضور نے ۱۳۹۹ انتالیسواں نشان ) بعض پہلے بزرگوں نے پیش گوئی فرمائی تھی کہ مہدی موعود کی جماعت کو ظاہری و باطنی علم و دانش اور کمال عقل و معرفت سے حقته وفر