چودھویں صدی کی غیر معمولی اہمیت — Page 173
۱۷۳ تر جمہ :۔ہمارا کیا حتی ہے کہ ہم حرم کے دروازے بند کر دیں۔وہ دروازے جنہیں اللہ تعالیٰ نے کھلا رکھا ہے وہ ہمیشہ اور ہر وقت ہر ایک زائر اور ماجی اور نمازی کے لئے کھلے ہیں۔۱۳۹۴ ار تیسوال نشان ( ال ) آنحضرت صل اللہ علیہ وسلم کی متعد د پیش گوئیاں سر ۱۹ م کے پر اتل وسلم دور میں ایسی شان کے ساتھ معرض وجود میں آئیں کہ کوئی متعصب ترین غیر مسلم بھی ان کا انکار کرنے کی جرات نہیں کر سکتا۔بطور نمونہ صرف پانچ احادیث عرض کرتا ہوں۔ہمارے سید و مولیٰ حضرت خاتم الانبیاء صلی اللہ روزنامہ نوائے وقت کا ہو ا نے اس دور میں لکھا تھا کہ : اسلام کی ساری تاریخ میں اس قدر وسے طور پرکسی اہم مسئلہ پر بھی جاتات نہیں ہوا، اجماع امت میں ملک کے سب بڑے سے بڑے علماء دین اور حاظران شرع متین کے علاوہ تمام سیاسی لیڈر اور ہر گروپ کے سیاسی رہنما کما حقہ متفق ہوئے ہیں اور صوفیائے کرام اور عارفی باشد برگزیدگان تصوف و طریقت کو بھی پورا پورا تعاق ہوا ہے۔قادیانی فرقہ کو چھوڑ کو جو بھی ۷۲ فرقے مسلمانوں کے بتائے جاتے ہیں نہ کئے سب اس مسئلہ کے حل پر متفق اور خوش ہیں۔" (روزنامہ نوائے وقت لاہور اور اکتوبر ۱۹۷۴ء مت)