چودھویں صدی کی غیر معمولی اہمیت

by Other Authors

Page 171 of 203

چودھویں صدی کی غیر معمولی اہمیت — Page 171

161 لقتا یا کئی مرحلوں والے راکٹ کی طرف ہو گا۔اس سلسلے میں مسٹر خروشیف کی وہ تقریر یاد آتی ہے جو انہوں نے روس کی دوسری کامیاب خلائی پرواز کے بعد کی تھی اور میں میں اُنہوں نے کہا تھا کہ میرے خلانورد (کرنل کو لائیف) نے بہت آنکھیں پھاڑ پھاڑ کر دیکھا لیکن خدا کہیں نظر نہیں آیا۔" روزنامہ مشرق" لاہورہ ارجولائی ۱۹۶۷ء فقط از طالب جوہری ۱۳۹۳ ۱۹۷۳ سینتیسواں نشان (س) قدیم تفسیر صافی» مطبوعہ طران (ایران) میں لکھا ہے : وَجُمِعَ الشَّمْسُ وَالْقَمَرُ فِي الغَيْبَة عَنِ القائم عليه السّلامُ أَنَّهُ سُل مَتَى يَكُونُ هذا الأمر إذا جيل بينكم وبين سبيل الكعبة و اجتَمَعَ الشَّمْسُ وَالْقَمَرُ وَ اسْتَدَارَ بِهِمَا الكواكب والنجوم (كتاب الصافي في تفسير القرآن لمؤلفه الفيض الكاشاني من منشورات المكتبة الاسلامية طهران المجلد الثاني منت چاپ چهارم)