چودھویں صدی کی غیر معمولی اہمیت

by Other Authors

Page 164 of 203

چودھویں صدی کی غیر معمولی اہمیت — Page 164

۱۶۴ ۱۳۹۶-۹۷ وال نشان ) مسلم شریف میں ہے کہ مسیح موعود اور ان کے اصحاب ایک وقت ایسا آئے گا کہ وہ محصور ہو جائیں گے اور خدا تعالیٰ وحی فرمائے گا کہ میرے بندوں کو پہاڑ پر لے جاؤ۔(حَرِّزْ عِبَادِى إِلَى الصُّورِ مسلم باب نزول سیح) نی سلمہ اصول ہے کہ خدا کے مامور سے متعلق بعض پیش گوئیاں اُن کے خلفاء کے زمانہ میں بھی پوری ہوتی ہیں جیسا کہ غزوہ خندق میں میں اشام ایران اور مدائن کے خزانوں کی چابیاں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو دی گئیں مگر ان کی فتح حضرت عمرض کے زمانہ میں ہوئی۔الخصائص الكبرى" للسيوطى جلد ا ع ۲۲ - ۲۲۹) ٹھیک اسی طرح یہ پیشین گوئی ۶۱۹۴۷ اور ۱۹۴۷ء میں حضرت سیدنا فضل عمر خلیفہ ثانی رضی اللہ عنہ کے زمانہ مبارک میں پوری ہوئی اور قادیان سے ہجرت اور پہاڑیوں کے دامن میں زیورہ جیسے عالمی مرکز کی تعمیر ا عظیم پیشگوئی کی صداقت کا منہ بولتا ثبوت ہے عجیب بات ہے کہ تحریک پاکستان کے پہلے سال ہی حضرت مصلح موعود نے خواب میں دیکھا کہ دشمن مسجد مبارک (قادیان) کے سوا قادیان کے باقی حصوں پر غالب آگیا ہے اور میں پہاڑ کے