چودھویں صدی کی غیر معمولی اہمیت

by Other Authors

Page 153 of 203

چودھویں صدی کی غیر معمولی اہمیت — Page 153

۱۵۳ آپ نے تمام غیر کم لیڈروں اور قوموں کے لئے ہزاروں روپے کے انعامات مقرر کئے اور اسلام کے مقابلہ پرانہیں مرد میدان بننے کا چیلنج دے کر بار بار للکارا اگرب ۲۵ آزمائیش کے لیے کوئی نہ آیا ہر چند ہر مخالف کو مقابل پر بلایا ہم نے پچھواں نشان )) حضرت ابو جعفر امام باقر علیه السلام (ولاد ، ۵ هـ وفات (۱۱۴) نے فرمایا کہ مہدی موعود کا انتقال اپنے ظہور و قیام کے انیس سال کے بعد ہوگا۔چنانچہ لکھا ہے :- قومُ الْقَائِمُ فِي عَالَمِهِ حَتَّى يَمُوتُ قَالَ تِسْعَ عَشَرَةَ سَنَةٌ مِنْ يَوْمِ قِيَامِهِ إِلى مَوْتِهِ " ايجار الانوار جلد ۳ ص ۲۳ باب خلفاء المهدی صلوات الله علیه مطبوعہ ایران) امام عالی مقام علیہ السلام کی کشفی قوت کا کمال دیکھئے کہ حضرت مہاری موعود علیہ السلام نے ۱۲۰ رجب ۱۳۰۹ (۲۳ مارچ ۱۸۸۹) کو جماعت احمدیہ کی بنیاد رکھی اور اس کے ٹھیک انیس سال بعد