چودھویں صدی کی غیر معمولی اہمیت

by Other Authors

Page 150 of 203

چودھویں صدی کی غیر معمولی اہمیت — Page 150

10۔یہ الی زیر امریکہ کا جھوٹا پیغمبر ڈاکٹر جان الیگزنڈر ڈوٹی تھا جو آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنی خباثت سے گندی گالیوں اور فحش کلمات یاد کرتا تھا اور جیسا کہ خنزیروں کے آگے موتیوں کی کچھ قدر نہیں ایسا ہی وہ توحید اسلام کو بہت ہی حقارت کی نگاہ سے دیکھتا تھا اور اُس نے اپنے لاکھوں مریدوں اور بے پناہ دولت کے بل بوتے پر اپنے اختیار نیوز آن سیلنگ ۱۹۱ دسمبر ستاره و ۴ ار ضروری شار) نہیں دعا کی کہ وہ دن جلد آوے کہ (معاذاللہ ) اسلام دنیا سے نابود ہو جائے اور سب مسلمان ہلاک ہو جائیں۔ڈوئی نے یہ دعا اُسی طمطراق کے ساتھ کی جس کا مظاہرہ جنگ بدر کے موقعہ پر کفار کے پالار ابوجہل نے کیا تھا۔مگر جلیل کے پہلوان محمد عربی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی روحانی توجہ نے جہاں میدان بدر میں انصاری بچوں کے کمزور ہا تھوں میں ایسی برقی قوت پیدا کردی کہ وہ ابوجبل کو موت کے گھاٹ اتارنے میں کامیاب ہو گئے وہاں چودھویں صدی میں قدیم اور جدید دنیا نے آنحضور کی قوت قدسیہ کا یہ بھاری معجزہ دیکھا کہ آپ کے فرزند جلیل کے ہاتھ دُعا کے لئے اُٹھے ہی تھے کہ میدان بدر اور قادیان سے ہزاروں میل دور را مریکہ کے رہنے والے اس بد زبان دشمن اسلام پر فالج گرا اور