چودھویں صدی کی غیر معمولی اہمیت — Page 149
۱۴۹ جناب مولوی عبد الرحیم صاحب الشرف مدير المبین فیصل آبا دا نے حضرت مصلح موعود کے زمانہ میں واضح طور پر اعتراف حق کرتے ہوئے لکھا کہ :- قادیانی تنظیم کا تیسرا پلو و تبلیغی نظام ہے میں نے اس جماعت کو بین الا قوامی جماعت بنا دیا ہے۔اس سلسلے میں حقیقت اچھی طرح سمجھ لینے کی ہے کہ بھارت، کشمیر، انڈونیشیا ، اسرائیل جو منی ، ہالینڈ، سوئٹزرلینڈ، امریکہ، برطانیہ، دمشق، نائیجریا افریقی علاقے اور پاکستان کی تمام جماعتیں مرزا محمود احمد صاحب کو اپنا امیر اور خلیفہ تسلیم کرتی ہیں اورندان کی بعض دوسرے ممالک کی جماعتوں اور افراد نے کروڑوں روپے کی جائیدادیں صدر انجین احمدیہ ابوہ اور صدر انجمن احمدیہ قادیان کے نام وقف کر رکھی ہیں المنیر کی ٹمل پور کار مارچ ۶۱۹۵۶ مت) ۲۳ تیئیسواں نشان ) ۱۳۲۵هـ ۶۱۹۰ والطير حضرت سید النبيين واصدق الصادقين و خير المرسلين بابام الطيبين جناب تقدس ، آب محمد مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم نے امت محمدیہ کے موعود شیخ کی ایک عظیم الشان علامت به بیان فرمائی تھی کہ وہ اینی وزیر کو قتل کرے گا۔(البدايه والنهاية جلد اصلا )