چودھویں صدی کی غیر معمولی اہمیت — Page 131
14 ۱۳۱۴هـ سولہواں نشان ) ۶۱۸۹۷ شہنشاہ ہر دوسرا محمد مصطفے صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا :۔رو يجمع اصحابَهُ مِنْ أَقْصَى الْبِلَادِ عَلَى عِدَةِ اهْلِ بَدْرٍ بِثَلاثِ مِائَةٍ وَثَلَاثَةِ عَشَرَ رَجُلًا وَمَعَهُ صَحِيفَة تَخْتُورُمَةً (اى مَطبُوعَةً) فِيْهَا عدد أصحابه بِأَسْمَاءِ هِمْ وَبِلَادِهِمْ وَ خِلَالِهِم جواهر الاسرار من از حضرت شیخ علی حمزه بن علی ملک الطوسی بحار الانوار بار احشا - ۱۹۵ از حضرت علامہ باقر مجلسی حجيج الكرامة ص۳۶ از نواب صدیق حسن خان - اشارات فریدی جلد ۳ مت - مطبوعه ۵۱۳۱۰) ترجمہ :۔خدا تعالیٰ مہدی کے اصحاب دُور دُور سے جمع کرے گا جن کا شمار اہل بدر کے شمار کے برابر ہوگا یعنی تین سو تیرہ ہوں گے اور ان کے نام بقید مسکن و خصلت چھپی ہوئی کتاب میں درج ہوں گے۔بہت پہلی تیرہ صدیوں میں ایسا کوئی شخص پیدا نہیں ہوا جو ای تندور