چودھویں صدی کی غیر معمولی اہمیت — Page 118
HA کے مامورین کے آنے کے لئے بھی ایک موسم ہوتے ہیں اور پھر جانے کے لیے بھی ایک موسم - پیس یقینا سمجھو کہ میں نہ بے موسم آیا ہوں اور نہ بے موسم جاؤں گا۔خدا سے مت لڑو یہ تمہارا کام نہیں کہ مجھے تباہ کر دو ضمیمہ تحفہ گولڑ ویژه روحانی خزائن جلد، منٹ) ے یکیں اگر کاذب ہوں کذابوں کی دیکھوں گا سزا ۱۴ پر اگر صادق ہوں پھر کیا عذر ہے روز شمار ١٣١ چودھواں نشان (رمضان السلام ماپن اپریل کننده سورۃ القیامہ کی آیت وجُوعَ الشَّمْسُ والقمر نمی میگوئی آيتُ کے طور پر بتایا گیا تھا کہ قیامت کے قریب جو مہدی آخرالزمان کے ظہور کا وقت ہے، چاند اور سورج کا ایک ہی مہینہ میں گرہن ہو گا۔چنانچہ چوتھی صدی ہجری کے مشہور محدث حضرت علی بن عمر البغدادي الدار قطنی اس نے اپنی مسنن دارقطنی میں ایک حدیث درج کی ہے (6990-2414) کہ حضرت امام باقر علیہ السلام فرماتے ہیں :- ان لِمَهْدِينَا ايَتَيْنِ لَمْ تَكُونَا مُنْذُ خَلْقِ السَّمَوَاتِ والأرض ينكيفُ الْقَمَرُ لاَ وَّلِ لَيْلَةٍ مِّنْ رَّمَضَانَ