چودھویں صدی کی غیر معمولی اہمیت — Page 116
114 جنگ اور خونریزی سے دنیا میں ہنگامہ برپا کرے اور خدا کی طرف سے ہوا اور نہ کوئی ایسا مسیح آئے گا جو کسی وقت آسمان سے اُترے گا۔ان دونوں سے ہاتھ دھو لو۔یہ سب حسرتیں ہیں جو اس زمانہ کے تمام لوگ قبرمیں لے جائیں گے۔نہ کوئی سیح اُتر نے گا اور نہ کوئی خونی صدی ظاہر ہو گا۔جو شخص آنا تھا وہ آچکا۔وہ میں ہوں جس سے خدا کا وعدہ پورا ہٹوا " مجموعه اشتهارات جلد سوم ماه )۔۔" میرے پر ایسی رات کوئی کم گذرتی ہے جس میں مجھے دوستی نہیں دی جاتی کہ میں تیرے ساتھ ہوں اور میری آسمانی فوجیں تیرے ساتھ ہیں اگر چہ جو لوگ دل کے پاک ہیں مرنے کے بعد خدا کو رکھیں گے لیکن مجھے اسی کے منہ کی قسم ہے کہ میں اب بھی اُس کو دیکھ رہاہوں۔دنیا مجھ کو نہیں پہچانتی لیکن وہ مجھے جانتا ہے جس نے مجھے بھیجی ہے۔یہ اُن لوگوں کی غلطی ہے اور سراسر بدقسمتی ہے کہ میری تباہی چاہتے ہیں۔میں وہ درخت ہوں جس کو مالک حقیقی نے اپنے ہاتھ سے لگایا ہے کا ضمیرہ تحفہ گولڑویہ" مشت؟ روحانی خزائن جلد (اصل) میں محض نصیت اللہ مخالف علماء اور اُن کے ہم خیال لوگوں کو