چودھویں صدی کی غیر معمولی اہمیت

by Other Authors

Page 99 of 203

چودھویں صدی کی غیر معمولی اہمیت — Page 99

۹۹ پر ہوگا ، میخانه در دکل ۲ مطبوعہ جبیله برقی پریس مصنفه حکم خوام سید ناصر عزیز فراق - مارچ نشا۶) خاندان خواجہ محمدناصر کی یہ موعود نعمت حضرت سیدہ نصرت جهان میگم رضی اللہ عنها نھیں جوع ارتودیر شد او ۲۷ محرم اسلام میں حضرت مہدی موعود علیہ السلام کے عقد میں آئیں۔نوان نشان ( در مادی الاول ۱۳۰۷ ه/۱۲ جنوری ۶۱۸۸۹) حضرت مسیح محمدی علیہ السلام نے اشتہار ۲۰ فروری 1 اپنے ایک موعود فرزند ( مصلح موعود) کی پیشگوئی فرمائی جو ار جنوری مشراء کو جماعت احمدیہ کے دوسرے امام حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر الدین محمود احمد کی پیدائش سے بکمال شان پوری ہوئی مصلح موعود کے بابرکت وجود کے متعلق جو صفات آپ پر منکشف ہوئیں اُن کی تفصیل دو صدیاں پیشتر حضرت شاہ ولی اللہ محدث دہلوی (ولادت وفات کی کتاب " الخير الكثير" میں موجود ہے :- " وقد طلب من بطن الخامس من هذا الدعاء ان يظهر الله سبحانه باسمه الولى تارة أخرى عند قرب القيامة ليُنصبغ ذلك الرّجلُ بالاسم