چودھویں صدی کی غیر معمولی اہمیت

by Other Authors

Page 166 of 203

چودھویں صدی کی غیر معمولی اہمیت — Page 166

۱۶۶ کے عروج مکمل کا دور قرار دیا تھا۔اس بارے میں قرآن مجید اور احادیث نبوی میں جو علامات بیان کی گئی میں اور قدیم آسمانی صحائف میں جو کچھ بتایا گیا تھا وہ تقریبا ساری علامتیں پوری ہو چکی ہیں۔قرآن مجید کی پیش گوئیوں کے مطابق سر سے اہم علامت میں اسرائیل پر تنبیہ ہے۔اسلامی ممالک کی آزادی و خود مختاری اور اسرائیل کے قیام نے جس کا نخود یہود و نصرانی علماء کو یقین نہ تھا۔ناممکن کو ممکن کر دکھایا۔PN۔۔۔روزنامه آفتاب المقان مورخه در ستمبر اه) ۵۱۴۰۱/۱۰۵۱۳۸۵ تا چو سیوال نشان (۶۵) بعض اسلامی نوشتوں میں مسیح موعود و مهدی مسعود علیہ السلام کا ایک نام دین کا ناصر بھی بتلایا گیا ہے۔چنانچہ مولانا سید محمد سبطین السرسوی نے اپنی کتاب الصراط السوی میں یہ روایت درج کی ہے کہ خدا وند کریم مهدی موعود کو مخاطب کر کے کہے گا :- " مرتبا اسے میرے بندے۔میرے دین کے ناصر- میرے امر کے منظر میرے بندوں کے امام مہدی۔۔۔میں اس کے