چودھویں صدی کی غیر معمولی اہمیت — Page 152
۱۵۲ ہوں کہ یہ و ہی خر پر تھا جس کے قتل کی آنحضرت صل للہ علیہ وسلم نے خبر دی تھی کہ مسیح موعود کے ہاتھ پر مارا جائے گا " (حقیقۃ الوحی مت تمر) ۲۴ 196 چوبیسواں نشان (شاه تا سلام) حدیث نبوی ہے :- ۱۹۰۸ و يُفيضُ الْمَالَ حَتَّى لا يَقْبَلَهُ أَحَدُ " " بخاری المصری جلد ۲ مث) وَلَيَدْعُونَ إِلَى الْمَالِ فَلَا يَقْبلُهُ أَحَدٌ " مسلم قباد - كتاب الايمان) مسیح موعود و در طریق سے ایسے مال کی طرف بلائے گا جسے کوئی قبول نہیں کرے گا۔اس پیشگوئی کی وضاحت میں حضرت امام باقرعلیہ السلام نے فرمایا که مهدی موعود جو خزانے لٹائے گا وہ چاندی اور سونے کے نہیں ہونگے بحار الانوار جلد ۳ افتا از علامہ باقر مجلسی مطبوعه تهران ) صاحب کو ثر ابو القاسم حضرت محمد مصطفے احمد مبین اصلی للہ علیہ ولم کا یہ نشان عمر بھر حضرت بانی جماعت احمدیہ کی ذات میں پورا ہو تا رہا۔