چودھویں صدی کی غیر معمولی اہمیت

by Other Authors

Page 136 of 203

چودھویں صدی کی غیر معمولی اہمیت — Page 136

۳- داتار حکيم حکمت دئي ـ دائم درویشا پک جرندس پيغمبري - مير محمد شاه آئینه سکندری حصه دوم صدا - از حافظ بدرالدین ولد غلام علی ابڑو۔بار اول شراء مولوی محمدعظیم اینڈ سنز تاجران کتب شاہی بازار شکار پور سندھ ) ترجمہ : حضرت مهدی موعود علیہ اسلام کی شکل و شبیه محمدی ہوگی اور آپ سردار کی صورت میں ظاہر ہوں گے۔آپ کی ایک آنکھ کے قریب تل کا نشان ہوگا۔۲۔آپ دینِ احمدی کو دوبارہ قائم کریں گے۔ہمارا اصاب سورج کی طرح روشن اور سب کا محبوب ہوگا۔- آپ دانا، حکیم حکمت کے بادشاہ اور دائمی درویش ہوں گے۔اے میرمحمد شاہ مہدی کے سر پر نبوت کی پگڑی پہنائی اہاہاہا امی سے سر پر چوت گرمی پہنائی جائے گی۔اس سندهی بزرگ پر عظیم الشان انکشاف کیوں ہوا ؟ اس کی حکمت اد میں کھلی جس جگہ سینکڑوں سال بعد خاتم النبی ان کے نام پر غیر کا زہر اگلا جانے والا تھا اُسی جگہ خدا نے کئی سو سال پہلے اپنے ایک محبوب