چودھویں صدی کی غیر معمولی اہمیت

by Other Authors

Page 108 of 203

چودھویں صدی کی غیر معمولی اہمیت — Page 108

۱۰۸ ۲۷ دسمبر ۹ہ کے پہلے ایک روزہ سالانہ جلسہ قادیان میں ) رکھی گئی جس میں صرف 20 عشاق احمد تیت جمع ہوئے مگر اب خدا تعالیٰ کی نصرتوں کا کیسا بے مثال نظارہ ہمارے سامنے ہے ے دیکھو خدا نے ایک جہاں کو جھکا دیا گمنام پا کے شہرۂ عالم بنا دیا۔تیرھواں نشان ) ١٣٠١ ( و ) اب کی صداقت اسلام کا ایک ایسا واضح نشان بتلاتا ہوں جو براہین احمدیہ کی اشاعت کے ساتھ چودھویں صدی کے پہلے ہی سال یعنی ربیع الاول ۳ ا ھ سے آج تک برابر ایک لحظہ کے توقف کے بغیر گورا ہوتا آرہا ہے اور کسی سلم، غیر مسلم اور بد مذہب بلکہ دہریہ تم کو اس کے انکار کی مجال نہیں۔اور وہ یہ ہے کہ اللہ جل شانہ نے سورہ فاتحہ میں ہر سلمان کو غیر المغضوب کی دُعا کرنے کا حکم دے کر اور مخیر صادق خاتم المومنین ، خاتم العارفين، خاتم النبیین حضرت محمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم نے آنے والے موعود کو مہدی کے نام سے نامزد کے یه لطیف اشاره فرمایا کہ مسیح موسوی کی طرح مسیح محمدی کو بھی دینی زعماء مشائخ عصر اور دو ارمین محراب و منبر یقینا تکفیر کا نشانہ بنائیں گے اور وار