حضرت مسیح موعودؑکے چیلنج اور ردّعمل و نتائج و اثرات

by Other Authors

Page 89 of 439

حضرت مسیح موعودؑکے چیلنج اور ردّعمل و نتائج و اثرات — Page 89

89 باب سوم تفسیر نویسی إِنَّهُ لَقُرْآن كَرِيم - فِي كِتَبٍ مَّكْنُون - لَا يَمَسُّهُ إِلَّا الْمُطَهَّرُونَ - (الواقعه : ۸۰۷۸) ترجمہ:۔یقیناً یہ قرآن بڑی عظمت والا ہے۔اور ایک چھپی ہوئی کتاب میں موجود ہے۔اس ( قرآن ) کی حقیقت کو وہی لوگ پاتے ہیں جو مظہر ہوتے ہیں۔