حضرت مسیح موعودؑکے چیلنج اور ردّعمل و نتائج و اثرات — Page 3
3 باب اول وفات وحیات مسیح وَكُنْتُ عَلَيْهِمْ شَهِيدًا مَّا دُمْتُ فِيْهِمْ فَلَمَّا تَوَفَّيْتَنِي كُنْتَ أَنْتَ الرَّقِيْبَ عَلَيْهِمْ (المائده: ۱۱۷) ( ترجمہ ) اور میں ان پر نگران رہا جب تک میں ان کے درمیان رہا۔لیکن اے خدا! جب تو نے مجھے وفات دے دی تو ہی ان کا نگران تھا۔