حضرت مسیح موعودؑکے چیلنج اور ردّعمل و نتائج و اثرات

by Other Authors

Page 207 of 439

حضرت مسیح موعودؑکے چیلنج اور ردّعمل و نتائج و اثرات — Page 207

207 باب اوّل پیشگوئیاں وَمَا نُرْسِلُ الْمُرْسِلِينَ إِلَّا مُبَشِّرِينَ وَمُنْذِرِينَ - (الكهف : ۵۷) اور ہم رسولوں کو صرف بشارت دینے والا اور ( عذاب کی آمد سے ) آگاہ کرنے والا بنا کر بھیجتے ہیں۔