حضرت مسیح موعودؑکے چیلنج اور ردّعمل و نتائج و اثرات

by Other Authors

Page 263 of 439

حضرت مسیح موعودؑکے چیلنج اور ردّعمل و نتائج و اثرات — Page 263

263 باب دوم نشان نمائی ـلَمُ مِمَّنْ ذُكِّرَ بِايْتِ رَبِّهِ فَاَعْرَضَ عَنْهَا وَ نَسِيَ مَا قَدَّمَتْ يَدَهُ إِنَّا جَعَلْنَا عَلَى قُلُوبِهِمُ اَكِنَّةً اِنْ يَّفْقَهُوهُ وَ فِي آذَانِهِمْ وَقُرًا۔(الكهف : ۵۸) اور اس شخص سے زیادہ ظالم کون ( ہوسکتا ) ہے جسے اس کے رب کے نشانوں کے ذریعہ سمجھایا گیا (لیکن) پھر بھی وہ ان سے روگردان ہو گیا اور جو کچھ اس کے ہاتھوں نے ( کما کر ) آگے بھیجا تھا اس نے بھلا دیا۔یقیناً ہم نے ان کے دلوں پر پردے ڈال دیے ہیں۔