بیاضِ نورالدّین — Page 61
حصہ اول مجربات درر الدين اس سے لواطت کرتا ہے اس کا علاج امر انجین سے کیا گیا کیونکہ یہ بھی ایک قسم کا بوس کی ہے اور اس علاج سے وہ اچھا ہو گیا۔دیگر : ایک امیر تھا کہا تھا کہ ایک جن عاشق ہے اور میں بادشاہ کی لڑکی میں اس کو کہتا ہوں وہ رات کو مجھے لا دنیا ہے ہم نے اس کو کہا کہ اگر یہ بات درست ہے تو اس کو کہو کہ آج مدراس کے بادشاہ کی لڑکی لاہ ہے کیونکہ ہم جانتے تھے کہ ید اس میں بادشاہ کوئی نہیں رتیا دوسرے دن اس نے کہا کہ ہاں رات کو مدراس کے بادشاہ کی لڑکی منگوائی تھی وہ نہایت خوبصورت تھی میں نے سمجھا کہ اس کو کا بورس کا مرض ہے مامر الحنین کیا اور وہ اچھا ہو گیا۔دیگر: بسفایج گل اسطو خود درس انتمون - بزرگ کپاس مساوی الوزن باریک کر کے جب بلند نخود بنا دیں خوراک گولی - آب بحجرات یا شور یا کے ساتھ۔مراق راق رده سیدی اسباب : مگر یا امام کی گرمی فرمودہ اور ناسا ریفارم کا کرم - صائم کا درم اور رحم کا ورم سودا کی زیادتی طول دول اور معدہ کی بیماریاں کسی بہنے والی چیز کا بند ہو جانا۔یعنی خارش مرطوب اور تقربا اور گنج سیلان رحیم بواسیر جریان عادی رطو نہیں مثلاً نکسیر وغیرہ کا بند ہو جانا سرطان اور یونان اور پرانی ہر مہنیاں اور نفعے سے یہ مرض پیدا ہوتا ہے جگر یا اصعامر کی گرمی۔قعر معدہ - اور ماساریقا کا درم - صائم اور رحم کا ورم - امراض طحال اور دل اور غم معدہ سے بھی یہ مرض پیدا ہوتا ہے۔علامات سیم چھانہیں ہوتا۔ہاتھ پاؤں جلتے اور ٹھنڈے ہوتے ہیں منہ سے پانی آتا۔نیپ کا گماں دنیا۔کانوں سے آواز آتی ہے چھوٹی چھوٹی باتوں پر بہت فکر کرتا ہے ڈکا یہ آتے اور شانوں اور کمر کے در میان دور و سونا سے پہچانہ اپنی بیماری کے بیان میں میں نہیں کرتا لکھ کر دنیا ہے پھر نہ بانی سناتا ہے۔پھر جو بیماری اس کے سامنے ذکر کی جاوے۔اس پر آرے ملے کرتا ہے ان لوگوں کو کبھی دست آتے ہیں کبھی قبض ہوتی ہے بیخوابی ہوتی۔اور بدن کی کوئی جگہ ٹھنڈی ہوتی ہے ہے علاج :- اصلی اعضاء کا علاج کر دو استعمال مشک چاول۔اور مینگ ۲ چاول اور افسنتین ایک سے ۳ ماشہ علیحدہ علیحدہ شیر زیان با بر کرانا۔بیدن پر مالش کرنا اور حب کونین سے سرخ ہمراہ گلفتند یہ تولہ قبض میں دنیا ہوا خوری۔۔ریاضت کہ آنا۔گاجر پیکا کہ دنیا کی پسکا کہ دنیا دودھ پلانا اور مالیخہ والیب کی تدابیر کرنا۔پیٹ پر روغن قسط میں یا روغن مصطگی اور بدن پر روغن گلر یعنی ، جوش نہ گلہ نامہ۔روغن گا کہ شار جب گھی رہ جائے حریہ : ایک زمیں کا علی الصباح شیر خرما وہ پلانا اس کے ہضم کے بعد مامر الشعر بلانا اس کے مقیم کے بعد ہوار کی روئی وہ اس طرح بہت جلد اچھا ہوگیا والحمد اللہ رب العائلين اس کے بالمقابل بنگ نصف رتی - انستین ماشہ صبح و شام با تنظام غذا معدہ کی مالش روغن قسط اور مصطگی سے اکثر مریضوں پر تجربہ کیا گیا ہے فائدہ بواسیری اور عراق میں بہت اشتباء پڑھتا ہے مگر ہوا پر رکھ میں تب شدیدا اور سموا بند ہوتی ہے اور اس میں -۔قام ایسے لوگوں کو سکنجبین سخت مضر ہے گو وہ بار سہمی کے لئے استعمال کرتے ہیں اور تھے اور نیرو اور یہ سے مرض پیدا نا ہو جاتا ہے۔دیگر علاج :- اگر قبض ہو - پوست ملیله سبز رنگ باشه ی مغز بادام منتشره باشه شکر سرخ توله بهت معنید ہے اگر نفخ ہے۔بابونہ نہ تولہ۔اکلیل الملک و توله گل سرخ ہو تو یہ خطمی ۲ تولہ کی ٹکور کرنا پرانے طبیبوں کا یہ خیال سے تر میله تراه من کناری توله هر زغال نیم به قوله حسب السلاطین سو توله مرتب به بیر منتشر وجون پاسیکر گولی پنا ہ رتی کی بنادیں۔غذا شور چاپی I۔