بیاضِ نورالدّین — Page 56
حصہ اول اسباب :- وہی جو تشیع اور فالج بیان ہوتے ہیں مجربات نورالدین علاج : رہی جو فالج میں بیان ہو چکا ہے مگر آہستگی اور نرمی سے کرو۔اگر خشکی سے ہوتو ونی کاعلاج کرو اگر زہر سے ہو تو تریاق دو ہجو آگے بیان ہوگا۔انشا الله کز اند ها (۱۸) تعریف : گردن میں ایک تشیخ ہوتا ہے جس سے مریض سر کو ہلا نہیں سکتا اسباب : - اس کے وہی ہیں جو فالج کے اسباب میں پھڑکنا اور نگلنے میں وقت اور لکنت اس کا ابتدائی عاریہ ہے فائدہ : اگر یہ مرض کسی چوٹ لگنے سے پیدا ہوا ہے تو کبھی دیکھنے یا سنتے ہیں نہیں آیا کہ ایسا مریض جان بر ہو جاوے عام شناخت : روشنی اور آواز سے درد زیادہ ہوتا ہے۔علاج :- وہی علاج کرو جو فالج میں بیان کیا گیا ہے مگر آہستگی اور نرمی سے ہاں اگر خشکی سے ہو تو دق کا علاج کرد - اگر زہر سے ہو تو زہر کا تریاق دو جو آگے چل کر بیان ہو گا۔مریض کو اندھیرے میں بیٹھا کہ اس کے سامنے بات مت کہ وہ اگر وضع حمل کے بعد سرو پانی سے نہانے سے یہ مرض پیدا ہوا ہے تو صابن کا قصد کر نر اور معجون کچلہ -1 علاج کھا وہ اگر احتباس حیض سے ہو تو اذخر ، کاسنی سیمجیٹھ المناس کے چھلکے ہوش دے کر پالا ہے۔ر بیا ہمارا تخریہ : - فرنیون دوسرے ، تیسرے دن قبض کے واسطے دنیا۔اور کوتین با گرین پورس سے گرین کا نجد لیے گرین کی گولیاں صبح و شام دنیا اس سے تجرب علاج نہیں کشتہ ہڑتال ورقی کلونجی ناشتہ - آملہ ساره به رقی دار فلفل کم کرتی تمبراہ روشن گاو کہ تولہ شہد یہ تولہ بھی مجرب ہے نیز میری ہم رقی۔گا نہ کہ رقی بلا ڈونا نصف رتی کو تین کہ رتی اس کی دس گولیاں بنائیں صبح وشام استعمال کریں۔اسباب : خوف فکر غم کے پیٹ پر کثرت جماع ضیعف یا بوڑھے کا جماع۔ڈانگٹ۔کثرت شراب حمام کے بعد سردی لگنا چھوٹ، جیتا۔کیسی اونچی یا گہری جگہ کو دیکھنا شرم۔غضب ہیبت والے کا دیکھنا حرام مغز بر کسی رسولی کا دیا کہ یہ اس کے اسباب ہیں۔علاج - غم فکر در خوف میں سوائے ضیعف اور خشکی والے کے کچھ لگو اور پسینہ لاؤ۔انگور کم و آہستہ آہستہ تنقیہ کرد پے کر مالش کرو گرمی سردی ہو تو اس کا ازالہ کرو۔دیگر - دار چینی۔کٹی - جند بیدستر- فرفیون ، فلفل سیاه - بھلاواں ، گوگل - کچلہ۔حریل۔مٹھا نبی با باریک کر کے حب بقدرہ دانہ موٹھ دیگر: - اسطخود درس ، لونگ ہزار دانی پر ایک وہ حصہ بلیلہ کا بلی سعتر - دار چینی سر ایک سات حصہ - تمرید - غاریقون جند بهنگ سرایک چہار حصہ - زعفران - عقر قرحا سر ایک تین حصہ باریک کر کے شہد میں ملا کر خوراک - ماشہ مامر العمل کے ساتھ۔دیگر : - عقرقرها جند چترا ، اجوائن خراسانی سیر ایک تین حصہ پکیج شخم خنظل سر ایک چہار ہفتہ قیفرا پنج حصہ گوئی بقدر۔ماشہ ایک گولی کھلانا۔سے حیوانات سیہ کا ڈسنا