بیاضِ نورالدّین — Page 342
بار مجربات نور دین ۳۴۲ هیه و دم روغن ماہی دیں۔۴۷ - شرای علاج :- عرق بادیان اور در سکنجبین دیں۔گرم کپڑے پہنانا۔ہلیلہ سیاہ دیں۔مربے ہلیلہ دیں۔عشبہ پیراستہ اشا منہ دیں۔۴۸ ارزیما اسباب - سردی، بہت چلنا ب فکرت بول - صنعت - علاج گرم کرنا مالش کرنا۔ربط اطراف کرنا۔مدرات تخفیف دینار فولاد۔اور روغن ماہی دینا۔مرحبات مخدرد کی پٹی رکھنا۔پچھنے لگانا۔مبر ۶۱ - انتقام ولادت جس مکان میں کہ بجنے کے بعد عورت کو رکھتا ہے اسکی لہان تازہ نہ ہو، در دیکھا اور ماں کرتے ، اسہال ، کھانسی اور ام الصمان کا خوف ہے۔اگر مکان زیادہ سر ہوگا۔توخر ولادت اوج حاصل کیانی امام را بالای ملی اوراما بانک کار ہے۔اگر مکان تنگ ہوگا تو آواز بیٹھ جانے کھانسی نہ کام اور رونے کا ڈرا ہے۔ر مسکان گر در معیار سے آلودہ ہو گا۔اور بھوسہ والا مکان ہو یا انجیر کے درخت ہوں گے تو کھانسی سوئر ہضم ، اور وحید کا ڈر ہے۔ر مکان میں آرمیوں کی کثرت ہوگی۔قریہ چہ کوریج۔زیا دتی خون اتمی اور خفقان کا ڈر ہے۔پس در ریمین ہوشیار - عورتیں کافی ہیں - مراقی اور صفائی کیاس کی رہنے والی مائیہ خدام کا موجب سہولت ولادت ہو گی۔رفیع نقیض ضروری ہے۔اور نائے۔ناخنوں کو اُتر والے اور قابلہ کا نعسنل لا بہ ہے۔ولادت کا پہلا درجہ۔اس میں در در حقیقت ہوتا۔نہیں ایسے وقت میں عورت تھوڑا تھوڑا پھلے پھرے۔شوربا یا دوری پیری ده سرا درجہ اس میں رحم کا منہ کھل جاتا ہے۔اس میں بھی دودھ یا ستور بیاد یں، ارگٹ یا ایک اک دیں۔تیسرا درجہ۔اس میں دورہ شدید ہوتا۔اور مشمیر پھٹ جاتا ہے۔اس وقتے بھی دور حد اور نشور یا دیں۔اور لانگوالہ ارگٹ ، ہونا دیں۔چوتھا درجہ۔جب ان کا کوئی با سر آجاوے۔از جب بچہ پیدا ہو جاوے، تو یہ کہ ناف سے دو انگشت سکے فاصلہ پہ ایک چوڑے بیفتہ کا بند گا ہیں۔اور اس کے بعد دو انگشت کے فاصلہ پہ ایک اور بند لگا دیں۔اور بہت تیز قیچی یا چاقو سے درمیان سے کاٹ دیں۔اگر بچہ کے