بیاضِ نورالدّین

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 260 of 432

بیاضِ نورالدّین — Page 260

خبر بات موله دین حصہ دوم باك نوزدهم و امراض عضو تناسل مخصوص نمبر۔ضعف قسم اول کبھی منیا کی کمی سے ہوتا ہے۔اسکی پہچان یہ ہے کہ پہلی دفعہ اگر کچھ انسٹال ہوئے بھی تو دوسری دفعہ اسباب و علامات بہت کم ہوتا ہے یا سنی میں تیزی نہیں ہوئی۔اور یا یہ بیماریوں سے یا قلت غذا سے یا سردی سے یا گرمی سے یاکسی استہ دار چیز کے کھانے سے ہوتا ہے یا بڑھا یار کم سنی قسم دوم - احضار سیکس کی خرابی یا نصف سے جیسے دل ، معده ، دماغ وغیرہ۔مسجون فلاسفه - شیر گوشت - اندار بوب دوار الترنجبین مسجون خبث الحدید۔منی میں تیزی نہ ہو۔تو بہت گوشت، انڈار دو وحدہ مسجون کچلہ۔بقولات بارده بغرفه - زرشک سفوف بلادر - انتظار علاج ترک و اصلاح۔تیسرا۔یا عضو کے ڈھیلا ہو جانے سے اور یہ بات یا تو ترک جماع سے یا اس ختنو کی گرہ نی یا سردی کی زیادتی سے یا سبق اور لواطت سے ہوتی ہے۔امراض بواسیر سوزاک، آتشک صنعف عام بدن ہے۔چهارم - امور و ہمیہ سے۔پنجره صنفه اعصاب بوجه حلق و کثرت و سوزاک۔شتر : خرابی اعضار تناسل - خصیہ ونال و بحیرہ اسمیلی دبانے سے درد ہو گا۔هفته : سوزش مر من عضو ا سمیں نہ کاوت کسی را اسمیں ہاتھ کی رگڑ سے انزال ہوگا، اور شرابی حرام مغز بھی باعث ہوتا ہے۔اس میں درد پس سرد اختلاج مشابه و گردن ربه واطراف کثرت و احتلام جبین - هشتم : نالج - نوان زیا بیطیس رسوائی جریان - گیارہواں امراض در د کر واپشت قیض علامات مراق، اعلاج بیریان علاج۔پتاسیم بر مائینڈ گرین لائیکوار که سنک هیوندا سپرٹ آر ایشیائی درام پلی منٹ واٹر ا تولہ صبح و شام علامات مراق - اختلاج جریان - آتشک۔میں برومائیڈ کے ساتھ جیسی سیم یا انفیوژن ڈی کی ٹیس دیں۔کاسٹک، اگر یں۔پانی سے تولہ پیشاب کے بعد پیچکاری کریں۔پیاسی برو مائیکر و گرین پیکر فی دابوند ٹنکچر جیسی لم دابوند۔پانی س قول والفع سوزش کے لیے اس کے آٹھ گنٹ کے بعد کو کین کی پرکاری کریں۔طول خلقہ میں خفتہ۔اگر سرد اور سخت ہو تو ایٹو پین پر گرین سونے کیبوقت "