بیاضِ نورالدّین — Page 204
محمد بات اور دین ۲۰۴ ۲۳۴- ایکیتی اور حصہ اول اس میں چھلکوں کا رنگ سیاہ اور غبار بھی سیاہ ہوتا ہے۔اور خار دار ہوتا اور نیچے کی جلد صحیح اور کف علامات دست و پا اور بغل اور جنگا سے اور آنکھ میں محفوظ رہتی ہیں۔اکثر مناصل مبتلا ہوتے اور گرمی میں کم اور سردی میں زیا دہ ہوتا ہے اسباب : درتہ۔اس زمال کشتہ جات۔عسل باب سوڈا اور تکباب اس کا۔روغن کنجد یا روغن یا دام ، گلیسرین دو چند یا چہار چند پانی میں علاج ملا کر اس کی مالش کرنا۔اسکو میں کی اور تھی اورا حمید بھی کہتے ہیں۔انگریزی میں آرٹی کیرلا کہتے ہیں۔اسمیں بخار ہوتا، اعیان اور درد معدہ ہوتا کسل اور کروارہ زبان ہوتی اور یہ سب کچھ منساء معدہ ہوتا ہے۔۲ خفیف اور مزمن ہوتی اور سالہا سال رہتی یہ مشاد مہضم یا فتور حسینی سے ہوتا۔تھے کرائیں ، مسہل دیں۔معوقات دیں۔اغذیہ لطیفہ دیں۔اور مزمن میں عرق سم الفار دیں۔اور علاج اصلاح سبب کریں۔اور ترکی کے انہالہ کے لیے غسل اور مشرب باب سوڈا سمجھے الہقی ، سوڈا ملسہ کھلاؤ۔اسپر برومائیڈ آف پٹا سیم پانی میں حل کر کے پلا دیں۔جب جبل نیم یعنی مبل نیم ۲ ماشہ۔رسونت ، ماشہ گا ہے پلادیں فلفل سیاه ماشہ رگولی ترقی کی صبح و شام کھلا رہیں۔۲۶ روزی ویلا یا ٹونکا یا گرمی دانه یہ تمیمی یوم کے بعد ہوتا۔اس میں حلق خشک اور سرخ ہوتا ہے۔گلابی رنگ کے دانہ پیدا ہوتے علامات اور تین چار روز کے بعد خود بخود بھوسی کی طرح اڑ جاتے ہیں۔گرم، آنتوں کی خرابی اور قبض سے یہ مرض بچوں کو ہوتا ہے۔اور ریاضت کے بعد پانی پینے ہے اسبات برانوں کو ادبہ بارش کے ایام میں علی الحوم ہوتا ہے۔شناخت : خسرہ میں مائنڈ شہتوت بلالی شکل کے دانہ اور شدت سے ظاہر ہوتے ہیں۔اور میں خفیف ہوتے ہیں۔