بیاضِ نورالدّین

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 189 of 432

بیاضِ نورالدّین — Page 189

مجربات نوره دین حصہ اول براہ سفید ہوتا ہے۔اور وبائی میں کسی چیز کا نکلنا مشکل ہو جاتا ہے۔بلکہ مریض نگل سکتا ہی نہیں۔اور کرب اور تے ہوتی ہے۔اور نبی اور بار جو اور تپ اور قول ہوتا ہے۔میں نے ایک بیمار کو دیکھا کہ اس کی انٹری میں سوراخ ہو گیا تھا۔اور ایک ہفتہ کے اندر مر گیا تھا۔غالبا یہ لوگ تھے الدم اور پیپ کی تنے سے مرجاتے ہیں۔حرارت کید اور مرارہ ہیں۔آب آثار زرشک مروق کا سنی بشربت بزوری و سکنجبین بروری آب - و - علاج چقند را از لالی املی و آلو بخارا، عرق بیده مار التعغیر ما را لین ، آب گذر۔شیره خیارین - آب قرب منطقی اپانی میں بھگویا ہوا اور اس کا پتلا پانی ہو۔راوند ، مغز املتاس ، اگر مادہ غلیظ ہو تو غار یعقون صبرو یا کرتے ہیں۔پسینہ لانا۔اور رکی ہوئی چیز کو بھاری کرنا۔بنفشہ۔بابونہ اکلیل گل نظمی کے گرم انسداد نزالیف میں پانی میں سبھلانا اور انہ الہ اسباب کرنا۔تے ہمراہ سفیدی بیضہ اور دودھ یا کہ پانی میں حل کر کے پلانا۔کا فور زعفران اور سمیات میں فار زہر ہمراہ ماء الشعر اور آپ کا سنی دینا۔وبائی ہیں :۔حضد کہنا۔عسی یا گلاب پلانا۔یا ان میں سبھلانا۔ڈیرہ میں یہ رواج ہے کہ جب سیاہ ہمراہ نہ لال املی وا کو بنجارا دیتے اور آہنگ تقریب پلاتے ھمارے ہیں اور منفی سر کہ میں رات کو تر رکھتے اور صبح سوئی سے پکڑ کر کھلاتے ہیں۔شیاف انرجین یا شیان سماق آنکھ میں ٹیکا تے ہیں۔اپریکا کی پارتی کھلانا۔عد :۔مونگ اور کنگنی دیتے ہیں اور ساگو دانہ بھی۔گوشت سے پر ہیز کرائیں۔قای دو تولہ۔پارہ ہو تو لہ۔ایک طرف گل میں تیل ڈال کر پارہ اس میں ڈال دیں۔اوپر سے قلمی پچھلا کر ڈالیں۔برفستان دو ایک گرہ ہوجائیں گے۔پھر کھرل کریں پھر شور و تیلی ڈال دیں اور کھل کر یں۔پھر کل حکمت کسی برتن وہ میں کر کے دس سیر آگ دیں۔باریک کر کے ایک سرخ بالائی ہیں۔دیگر: کشتہ ابر کی سیاہ بھی بہت مفید ہے۔دیگر: مروق برگ مولی شکرہ یا قلمی شورہ ملا کر دیا۔التقلي یرقان اسود کید اور شمال کی حسن رابی- صنعت مجاز بہ ، یا ماسکه قال - سجران و کبد درم صلب سباب یا حار کبد طحال ہیں۔مصر اسلیم کرتے ہیں اور مار الجنین اور مرموق کاسنی ، عنب التغلب علاج مفید ہیں۔