بیاضِ نورالدّین

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 155 of 432

بیاضِ نورالدّین — Page 155

مجربات نوره دین 100 حصہ اول تدبیر کھانے کا انتظام کرو۔غذا جید مہضم ہو سکے۔اور موافق ہو۔یہ تین نئے اور مصلیٰ ہوں علاج بطور جدید مکان شدہ اور خوبصورت ہو۔امن تمام ہو اور غصہ نہ ہو۔غذا اچھی طرح سے چبائی جاوے اور غذا کے بعد کم سے کم نصف گھندو آرام کیا جاوے۔اور کھانے سے پہلے بلا ضرورت پانی نہ پایا۔کہ وہ ان تیزابوں کو جو معدہ سے نکل کر غذا کو ظلم کرتے ہیں۔پہلا کر دیتا ہے۔اگر شراب پہلے پی ہو تو جیا نا مشکل ہے اور چار بھی قبل غذار نہ پی ہو کہ یہ بھی تیزاب کو بند کر دیتی ہے۔۲ - انتظام : - قوامین حفظ صحت کا انتظام کریں۔خصوصاً صبح کا جا گیا۔عنسل۔ہوا خوری۔۳۔ادویہ :۔اگر ترشی زیادہ ہو ر کہ جس کا پتہ تریشی آروغ اور تنے سے لگ سکتا ہے۔تو کھا را دو یہ غذا کے بعد دیں۔یا عین ترشی کے وجود کے وقت اور ترش اشیاء کا قبیل غذا کھلانا ترشی کی تولد کی مالے ہیں۔ترش اشیاء میں سے تیزاب، شوره ، نمک عمدہ چیزیں ہیں کہ خود تیزاب معدے کا جزو ہیں۔اور عفونت کو روکتے ہیں۔ہیڈرو کلورک ایسڈ ہمراہ خیساندہ پیرائلہ کلما جنشن بڑا مفید ہے۔اور کھار کی زیادتی میں رہیں کا پتہ ڈکانہ اور قے کے کھابہ ہی ہونے سے لگ سکتا ہے۔سوڈا ، سمتھ ، پٹیاس بہت ہی مجرب ہے۔ایسے مریض کو غم و غصہ میں نہ ہونے دیں۔اور طبیب سے تسلی اور بیمار کا حال جنتی دیبہ تک وہ ہم اخلاق کہتا ہے سنتا ہے اور مریض ہر ختم کے منشی ایشیار (شراب اما راسلم وغیرہ ، اور مخدرات سے یہ میز کریں۔مثلاً کار نیار کو کین و متوره ، چنڈ و و غیره یا چار، قہوہ تین کافی۔بلکہ بعض طبائع میں تہا کو بھی۔مضمرہ یخنی، دوورنہ ہمراہ لائم واٹر ، سوڈا واٹر - اراروٹ۔ساگو، شلغم ، ہاف بائیں۔انڈہ جرم چھوڑی اغذیہ زود ، ہم چھوٹی مچھلی توری، پڑوں ، انھی چک (ایک قسم کا بیانہ) کرم ساگ - • بیلوں میں سے :۔انگورہ انار نگی، شریفہ، فالسه، بیز امرود - انناس - مچھلی، باسی گوشت ار گوشت کچے یا تلے ہوئے انڈے، دالیں بانٹے گناه بدبودار جو اشیاء مہضم میں مصریں شیرینی۔ڈبل روٹی۔زیادہ گئی اپغیر آب سرد برف کی نہ یا دتی۔تو اقوال تنفقیہ لازم ہے۔اگرچہ ملین ہی ہو۔مانند سٹڈ لٹر پوڈر پھر نائیٹرومیوری جب زبان کی رنگت خراب ہو ایک ایسیڈ ڈل اور اسٹ کیا مینہ ہے۔که نین ۱۲ گرین - اپیکاک ۱۲ گرین - اسٹریٹ آف جنشن ، اگرین اس کی بارہ گولیاں بنا دیں۔ایک ضعف معدہ ہو تو گولی رات کو سونے کے وقت کھلا دیں۔عادت شراب کو ترک کرا یکیں اور اس کی جگہ شور با اور آب گرم پلا دیں۔آکسائیڈ آف زنک دن شرابی لوگوں کو میں تین وفد پلانا۔پوٹ وائن میں روٹی بھگو کر کھلانا نفرت دلاتا ہے۔سل ترش اور کھارا اور یہ سفر ہیں۔پیٹ پر نرم نرم مالش کرنا کریا نوٹ ، دو بر جنبش، اسٹرکھنا مفید ہے۔