بیاضِ نورالدّین

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 118 of 432

بیاضِ نورالدّین — Page 118

مجربات نونه دین HA کئے ہوتے عضو میں جو خون جانا ہوتا ہے۔وہ نہیں جاتا۔تو ایک جگہ جمع ہوتا رہتا ہے۔اور معیار معینہ کے بعد منہ کے راستے باہر نکل آتا ہے ، حیض کی بندش سے بھی منہ کی طرف سے خون آتا ہے۔کبھی بواسیر کا خون بھی منہ کی طرف سے آکھاتا ہے۔کبھی ناسور اچھا ہو جاتا تو اس کا خون بھی منہ کے راستہ سے آجاتا ہے۔اگر خون تھوڑا ہو اور کھانسی کے ساتھ آرے جھاگ ہو ، کم رنگ ہوا اور پتلا ہوا اور کہیں دسر وہ نہ ہو۔داور روانہ شناخت تو یقین کرو۔یہ ریہ سے آیا ہے۔بہت ہو اور تے کے ساتھ آئے تو معدہ، کبد اور طحال سے ہو گا۔تھوڑا ہو اور تھوڑی کھانسی ہو اور تھوڑے درد سے آرے اور اس میں کوفت ہو تو قصہ اگریہ سے یقین کرو بغیر کھانسی کے ہو تو حجرہ سے ہوگا۔سرخ ہو اور جیکمدار ہو۔شدید القوام ہوا گرم گرم ہوا اور بہت بہت ہوں تو مو و بق ریہ سے ہوگا۔غلیظہ ہو منجمد ہو ، تھوڑی کمت ہو۔کھانسی بہت ہو بچت لیٹنے سے مہینہ میں اور ہو تو سینہ سے ہوتا۔شدید رنگ ہو اور بہت ہو تو رگ پھٹے سے ہو گا ر یعنی بہت ہی سرخ قلیل رنگ ہو اور عسال ہوا رودر روز افزوں ہو تو تا کل سے ہوگا۔یعنی سرخی کم ہو ) پتلا ہوا در کرب ہو فوستر تک سے ہو گا۔ناک سے ہوا ور بن الف موٹی ہو تو ویدان الالفت سے ہے۔فائدہ :۔تھے اندم میں منڈا کا حصہ بھی ضرورہ آتا ہے۔علامات رویہ بکسل ، منہ کی سرخی - ملوحت فم (منہ کا مزہ نمکین درد سینه سوتر نفس، اختلاج قلب، سعال بالبس یہ علامات نفث الدم ہیں منظر ہیں۔فامکرہ :۔ضروری ہے کہ اس مرض کی تشخیص بڑی عمدہ طور سے کی جاوے - اندار اسباب کرنا۔مریض کو ٹھنڈی اور تازہ ہوا نہیں رکھنا زور رحملہ یا پانی میں بہت ملا کر دینا۔برف خلاج کھلانا - آب لیمور آب املی - آب شوره - آب نمک پلانا مراد نچا اور ننگا رکھنا۔بولنے متراب پینے اور حرکت کرنے سے مریض کو منع کریں۔سرنگا اور با ما بدن گرم کیڑوں میں پیٹ رکھیں۔ادویہ او ساغذ یہ گرمی اور حرکت دینے والوں سے پر ہیز کریں۔پشت سیلز اور دل پر برت رکھیں صرف انشیار کے دیکھنے اور جہاں اور اغذیہ بیشترین و نمکین اور کچے دودھ سے اجتناب کریں۔مصر تخفیف بھی کرتے ہیں۔کسی عضو کے کٹ جانے سے ہو تو ان کا ازالہ کریں۔اور اگر کسی رطوبت متفادہ کے بند ہونے سے ہو تو ا سکے کھو لنے کا انتظام کر لیا۔جوش دیا ہوا دودھہ ، گائے کی مستی۔یارا شعر حمیدہ دو رج به تازه جلیبی جوش دے کر پلانا، محلہ پانچہ۔زردی مبینہ پھیلی۔مسور کھچڑی، مونگ باز شد خبر جو کاستو ، مکھن کی دور کله پالک، منگنی کا نیست وکتور آب، کیچپڑی مونگ -