بیاضِ نورالدّین — Page 406
مجربات موردین هفته دوم باست حمیات قبلیه (ملیریا) پانی کا رنگ بلور مزہ خراب ہونا تغییرات و بائیہ پر دال ہے۔جب و بائی بخار ہو جاوے تو تبرید کر دہ اور اصلاح ہوا بغیر کسجین نہیں ہو سکتی۔سو ہوا کی اصلاح کے لئے صفائی جسمانی صفائی امکان و لباس ضروری ہے۔صفائی جسمانی کیلئے ؟۔ریاضت جسمانی اصفین لوگ صبح و شام سیر کریں۔موسم سرمامیں زیادہ اور موسم گرما میں کم ہے اور قومی لوگوں کے واسطے سیاحت کرنا۔کشتی چلانا سگور اور و لیزم پلانا۔ترکی ریا منت سے قسم قسم کی تکالیف کا ڈر رہتا ہے۔مثلاً سور ہم شہر جوع استلار وغیرہ۔پھر تنگ مکان میں ریا منت ممنوع ہے۔اور یا منت کے بعد آپ سرور تھا کو شراب کا پینا نموتا ہے، بلکہ دودھ چاہئے۔شور با استعمال کریں۔پھر ریا ضت ذہینہ کے لیے علم طبیعات حساب - اقلیدی ، ہیکت موسیقی اعلام کلام کی طرف توجہ کرتا۔اور مومن کے کے لئے تد ہر نے آیات القرآن والتفکر تے تعلق السموات والار من کرنا۔عسل - گر پسینہ میں سو کر اٹھنے کے بعد کھانے کے تین گھنٹہ بعد تک اجماع کے بعد بد ہضمی، سہر، ہنزال ، منسقا میں مضر ہے۔مگر موسم سرما اور بارش میں گرم پانی سے غسل مفید ہے۔ابتدا ر میں گرم پانی پاؤں پر ڈالیں۔پھر موسم گرما اور بہار میں سرد پانی سے غسل کرنا اور سردیانی اول سر پہ ڈالنا چاہیے۔-۳- غلیظ اور ردی پانی سے غسل مضر ہے۔غسل کے بعد مغابن اور بدن اور پاؤں خوب ملیں اور خشک کریں۔صفائی مکان - فالتو اسباب عام اسباب خاص اسباب باورچی خانہ پا خانہ سب کے لیے۔مکانات مختلف ہوں اور حیوانات کے لیے الگ الگ صاف رکھنا پھر ضرور کوڑا گھاس علیحدہ رہیں۔اس میں گڑھا کبھی نہ ہو۔ہوا دار ہو۔گرمی اور دھوپ سے پہلے بند کیا جاوے اور شام کو مغرب کے بعد ہمیشہ رطوبت میں اس کے گرم کرنے کا فکر رکھیں، پونہ رکھنا۔آملہ سار جلانا خشک کونکہ یہ کھنا مفید ہے۔کا موز اور سلفیوں کی ایسیڈ مفید ہے۔سرد کو مکہ جو پانی سے بجھایا گیا ہو مفید نہیں۔نمبرا ہیضہ کیفیت۔یہ ایک متعدی مرض ہے جو دبا کے طور پر پھیلا کرتا ہے اس میں کثرت سے نے اور دوست اگر مریض بڑھال ہو جاتا ہے۔سوائے انسان کے یہ مرض اور کسی میدان میں نہیں دیکھا گیا۔اس کا باعث ایک قسم کے بارہ یک جرانیم