بیاضِ نورالدّین — Page 311
مجربات نور دین نمبر ۹ - طول شفریتین صغیرین حصہ دوم یعنی اندر کے لبوں یا بلدیہ کا بڑھ جانا۔یہ افریقہ اور بلا دربارہ میں ہوتا ہے۔بڑھ جاویں تو کاٹ دیں۔یہ لوگوں نے لکلمات میرا تجربہ نہیں۔انتخاب ہو تو عام انتہاب کا علاج کریں۔اگر نور میں علاج سرطان ہو تو اسکو بھی کاٹ دیں۔اور آب سلفیورک ایسڈ ڈل کا تریڑا دیں۔اگر اتفاق شفر امین ہو تو کاٹ دیں۔اور آب تو علاج التهاب شهر این کیبرین کریں۔طول بذر بھی کاٹ دیں۔انتباب بذر میں علاج التہاب عام کا کریں۔مثلاً سرکہ روغن گل در کناه، کاسنی کوٹ کر رکھنا۔آرد و کشنیز کا ضماد کرنا وغیرہ - انسداد مجری میں چیر دی۔اور مصنوعی سوراخ کر دیں۔اور بول کے راستہ میں اسکو کھول دیں۔اور ایک ترکیب یہ ہے کہ پاخانہ کے راستہ سے انتڑی میں راستہ نکالدین۔یا مثانہ یا سبل میں راستہ نکالدین۔مبزا- حمرة فرح اسباب - کثرت جماع ، شراب حق کثرت نون ، اکرام اشہرہ میں جماع کا میسر نہ ہوتا۔علاج انہ لعاب اس کی پٹی رکھنا۔اور چکنائی کے پر میز کریں۔مبرا ارحکمتہ الفرح اس کے اسباب اور علاج وہی ہیں جو سکتہ النفر نین میں گذرے ہیں۔علاج۔اگر آتشک کے زخم ہوں تو کا سکہ لگانا۔مشبہ اور جوب پینا پلانا اور رطوبت جذب کرنے کے واسے کانچ رکھنا۔آتشک کی عام دوائیں کرنا۔نمبر ۱۲ انسداد مفرح و فضه علاج۔پیر کہ کپڑا روغن گل میں تر کر کے رکھنا۔فائدہ - سلامت پر وہ بکارت کو فقہ اور مندرہ کہتے ہیں نمبر ۱۳ فنیق مهبل یعنی میدان جماع کی تنگی۔اسباب صلابت ،قضه عسر ولادت - آتشک استعمال قوابض - علاج - گلیسرین میں روئی بھگو کر اس میں ایک دانہ نور کھ کر اندر رکھنا۔دوسرے دن دو دانہ، تیسرے دن نہیں۔۔