بیاضِ نورالدّین — Page 220
مجربات نور دین حصہ اول ربط کرنا بھی ہمارا مجرب ہے۔ربوہ کا طریق بھی یہ ایک ہے کرٹھیکری نقد روپیہ سے گول کر کے سات عدد کاغذ میں لپیٹ کر جہاں سے در دستروع ہوتا ہے رکھ کر پہلے کپڑے سے زور سے کس کر باند متنے جاوں اور پانچ پانچ اون پر ایک ٹھیکری مقام و برد پر یہ کھ کر خوب زورہ سے باندھتے جاویں بیٹھنے تک پھر وہ منٹ تک باند ھٹا ر ہے۔پھر کھول دیں۔اسی طرح تین دن کرتے سے درد با کل رفع ہو جاتا ہے اسکور بط کہتے ہیں۔پرانے طب والوں نے تھے کرانا بہت مفید لکھا ہے۔اور حصہ کی شفارش بھی کی ہے۔اور ہمارے سامنے بعض ہمارے احباب نے ما لعق کا قصد کیا ہے۔اور اسی طرح مشاہدہ میں آیا ہے اور مشاہدہ کا انکار بیوقوفی ہے۔و آخرالد وادی کی مثل مشہور ہے اور وہ مسلم ہے جو پاؤں کی چھنگلی اوریہ اسکی ساتھ والی انگلی کے در میان ہے۔درد والے پاؤں سے اس پر رائے دینا بھی مفید ہے۔باب شان بدیم و امراض طحال نمیر فوائد : دال کی جو خون میں پیدا ہوتے ہیں۔ان میں مال فائدہ دیتا ہے اور اسکا جو یہ ہے کہ حمل کی شریان باندھ دیں توخون کم ہو جاتا ہے۔۲۔جگر کے خون کو کم کرتی ہے کہ اس میں زیادہ نہ ہو جائے۔ہو۔اور خون کی نہریں دفع کرتی ہے۔اسباب ، میر یا موسمی بخار میں جب سردادور یہ دیادیں اور حال کی توجہ نہ کیا اوے۔علاج۔عرق گندھک ایک سے ہر بوند پلانا سہاگ کہ سرخ، رائی ، سرخ کھلانا، نوشا اور ہمراہ آپ ترب دینا۔چھکنی سے سرخ اور بتدریج ایک ماشہ تک ایزاد کریں۔ہمراہ قند سیاہ کھلادیں اور اس کے اریشی روی موی ڈالکر ملانا۔۳ - مصبر ماشہ۔سہا گہ بریاں ماشہ رات کو غذا کے ایک گھنٹہ بعد کھلانا یا منتقل اور جنگ اضافہ کر کے کوار گندل میں گولی بنانا اور کھانا۔م - آب سیر ہم تولہ پلانا اور حلوا کھلانا - ۵ - اشقی اور سرکہ پلانا۔។ - A بیج گل عباسی ۲ تولہ لگی میں بریاں کر کے ۲ تولہ مصری ملا کر کھلادیں، مگر دانتوں کو نہ لگے۔فلور انڈا ایمونیا گرین، پانی اوٹس ملا کر ۱ سے ۲۰ بوند یک پلانا اور کانچ کی بوتل میں رکھیں۔بلکہ چینی کی بوتل میں رکھیں فلورائڈ ایمو بنیا اور کونین دیں۔۹ - بادنجان جنگلی نیم سیر نوشا در پاؤ باریک پیسکر روغن نکالیں خوراک ۲ سرخ۔معظم طحال اسباب:۔حمیات پہلے پانی۔اسباب قلت دم - مربی استقط، کریم ، تعفن ہوا۔