بیاضِ نورالدّین

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 165 of 432

بیاضِ نورالدّین — Page 165

مجربات نور دین ہو یا انتڑیوں میں ہو تو پاخانہ سے پھلکے نکلتے ہیں۔۱۷۵ حصہ اول شربت شکر تری اور بزورت میں مارا اصل دینا اور ما الشعیر علی العموم مفید ہے۔پھر علاج حرارت میں جب زخمر صاف ہو جاوے تو دم الاخرین کند ، کہ یا گل ارمنی وینا ، همراه آب برسیب ور آپ با ته سنگ ، خاکستر کاغذ اور حسن کی لکڑی کی خاکستر بروغن نیفته و با رام دوغ کا وسیاه ، مسکه بشیر ماده فرویدا۔، پیچھے چاولوں کی دمار الشعر صمغ عربی کی پچکاری کرنا۔انتریوں میں اور معدہ میں پلانا۔از برود صنعت حرارة عزیز منی و از کثرت مقدار طعام ، اور کرو، خیار، امرود، سیب ، انگور، انجیر، تھوڑے ح ا آم کھانا۔حضرات ، بقولات، عدس، لوبیا، باقلا، نخود ، شراب غلیظ اور نیا۔روغن بودار ، قبض ، ریاح امراض حمال ، رطوبات لزجہ اور خام، سودا اور حرکت شنیده بعد طعام درم مزمن مراق - ان الہ اسباب کریں۔اور یہ ریہ شکنی گرم را ہوں۔جبکہ اخلاط بھی موجود ہوں۔اور عمارہ میں بافت علاج اور ٹکور کرنا۔اور کمونی کھلانا۔جوارش معطلی - نمک سلیمانی کھلانا۔اجوائن ۵ انولہ تین روز پانی میں تر کر کے رکھیں اور ایک شیر شکر میں قوام دیں۔باریان ، زیرہ اصغر ، انیسوں پوربینها پیوست ترنج ، اریب سعد ہر ایک ماشہ - نانخواه، الا کی اکتینیز اصندل پر ایک سم باشد، همراه مربہ آملہ و شہد کھلانا - اب ہم مختصر طور پر معدہ کے متعلق اسباب اور علاج کا ذکر کرتے ہیں۔جوایڈیٹر کے اپنے تجزیہ میں آیا ہے۔قلت دم، کثرت اشتہار - چوٹ معدے کی پھنسیاں، حمل رہ یا حج اور بول و براز کا بند صنعت معدہ کے اسباب تقلب کرنا۔اوجاع پرانی بیماریاں مثلاً معدہ جیگر، طمال ، اسعار رحیم وغیرہ۔دیکھو کہ پیٹ چھوٹا تو ڈھیلا تو نہیں۔گولائی میں فرق تو نہیں۔پھر سوال کرو کہ کون بد ہضمی والے کی تشخیص کیا خواہش کرنا تا ہے۔خالی پیٹ میں زیادہ تکلیت ہوتی ہے۔یا غنہ کے بعد بھوک کے مطابق مہضم کر سکتا ہے کہ نہیں۔پھر عام بدن پر نظر ڈالو کہ دل ہے یا نہیں۔اگر ربلا ہے تو کھا نا بہت ہے یا کم۔ہچکی آتی ہے یا نہیں ، زبان کی رنگت کیا ہے۔صبح منہ کا مزہ کیا ہوتا ہے۔سونے کے وقت منہ خشک ہوتا ہے کہ نہیں۔آروغ کا مزہ کیا ہے۔قے کا رنگ کیا ہے۔متلی ہے کہ نہیں۔پیٹ میں بوجھ ہے کہ نہیں، نوازی ہوتے ہیں کہ نہیں ، آنکھوں کی رنگت دیکھو۔ترشی زیادہ ہے یا کھار یختی ہما دو دو ہمراہ لام واٹر سوڈا واٹر، اراروٹ۔ساگر انڈہ نیم بریاں ایپلی کچھڑی چھوٹی مچھلی علاج توری، پول، انگور، انار کی بیر ، فالسہ ، شریف امرود دیں۔دیگر: کونین و اگرین۔اپریکا ک ۱۲ گرین - ایکسٹ پیٹ آن بجنش را گرین۔اس کی ۱۲ گولیاں ایک سونے کے وقت ، عفونت اور اسہال میں فلفل سرخ ۲۷ گرین کو مین ۲ گر ین دینا چاہیے۔شرابی لوگوں کو ترک شراب اور شور با پلانا سی آب گرم بجائے شراب آکسائڈ آف رنگ دن میں تین و فعاد