بیاضِ نورالدّین — Page 163
مجربات نور دین مرضی کا امید کیا ہے۔اصل جڑ کی تدبیر کردو تنقیہ معدہ کرو۔اور پھرزند سیر کرد - حصہ اول اگر بھوک کے وقت طبیعت بہت گہرائے تو معلوم ہوتا ہے کہ معدہ کی نفرت جاز بہ قوی ہے۔اور واضع فائده را اپنا کام نہیں کرتی۔جن لوگوں کو بھجوکہ سے غنی ہو جاوے۔ان کا معدہ خالی رکھنا منع ہے۔شربت سبب بھی۔لیمو اور فائدہ ۲ انار میں سے کوئی چیز دیں۔اور جہاں سر میں نوازل ہوں۔تو فاصل سفید پانی میں گھس کر نسوار دیں۔اور دیگر نسواریں دیں۔اور جب ابارہ کھلا دیں۔ر مدار صفرار اور خون مارا المین ، سفوف، یا مر بہ میلہ دیں۔پھر گل شریح ہے سے کبری میں آپ آس ، گلاب ، آب سیب دیں۔عتماد کریں : - صندل سیند ، طباشیر کا نور، آپ بھی کا اضافہ بھی تخار میں خوب ہے۔طحال میں :۔شہرہ کلیہ کا علاج کریں۔افسنتین اور کوئی چکنی چیز مثلا بارام وغیرہ دیں۔ہے۔اگر نشان ہو تو تھے کہ ائیں۔اگر قراقر شکم ہو تو ہلیلہ، افسنتین آلوبخار بھگو کر بلا واس با الی اور کارا فائدہ نمک ڈال کر دو۔شریت بخشی اش بھی مادہ کو گرنے سے روکتا ہے۔اور بڑا میند اگر تم معدہ پر لین ہو۔توبہ کھانا۔روغن گل طلار کرنا۔مواد سرد ہیں : افسنتین، کندر، سنبل، مصطگی، میران عفران، صبرا صفحاد کرنا۔کی عادت کو ترک کر دیا ہو۔تو تے کرائیں۔پھر جب ایارج دیں۔لیکن حب ایارج میں بجائے زعفران گل سرخ ڈالیں۔اگر صفرار غم معدہ کے قریب ہو اور طبیعت اگر امتلاء اور استفراغ میں بجائے نہ اور اس تھے کی طرف راغب ہویہ اور عادت بھی ہو۔اور آسانی سے بھی آسکے۔اور نصت الدرم کا مرض نہ ہو تو ہے ہمراہ سکنجبین کرائیں۔اگر وہ مواد ، نیچے کی طرف ہوں۔تو اہل ، آلو بخارا اور پوست پیلونید و کا زلال دیں۔سقمونیا ته بجنین شیر خشت دیں۔پھر مر بہ بہی۔مربہ سیب، مصطگی یار التشہیر پھیر آب انارین دیں۔دا : جو کے سترہ پالک ، طرفہ ، میترا بلیٹر، مونگ - :- بعد به مقوی باہ منسخه نوش دار و جیل اور جلوتری پر وادی کی مبارک باشه درست زیر باد که هر یک در باشه۔ہر ہر مقوی باه نسخه نوش دارو سکیل ، سعد قرنفل ، معطل ، اساسوں ہر ایک ماشہ۔گل سرخ با شش - آمد یہ مقوله به شیر تین پاؤ پانی میں جوش دیں۔جب تیرا حصہ رہ جاوے، مصری میں قوام دیکہ بنا دیں۔مقوی باہ متحدہ اور قلب ہے۔چالیس دن کے بعد استعمال کریں۔دو سال تک اسکی قوت رہتی ہے۔خوراک ہم ماشہ سے تولہ تک کبھی آملہ کے بدلہ ہی۔بسد ، عنبر، مشک ملاتے ہیں۔اگر دونوں نشانے اکٹھے ہوئے ہوں یا ان کا گوشت کم ہو جا وے۔سیدبنہ کی بناوٹ اچھی نہ ہو۔سل کا خوف ہور گردن لمبی اور نیکی نہ ہو۔تب تھے کرانی چاہیئے۔ہمراہ میں پھل سکچیلین بلغرمين