بیاضِ نورالدّین

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 160 of 432

بیاضِ نورالدّین — Page 160

مجربات نور ورین 140' حصہ اول سیاحت کرانا ، تدبیر حفظ صحت پٹیل کرنا کبھی کبھی روزور رکھنا ، ان لہ اسباب کرنا، ادویہ سے جو معدہ کے پیڑہ علاج استوره نگ دیں، اور جوق بعض اور گلا گھونٹنے والی ہوں۔مثلا آملہ وغیرہ بعد کھردری اور دھوڑ نے والی ہوں۔اور قطع کر نیوالی اخلاط غلیظ ولز بھر کی اور تلطیف اور تحلیل کر نیوالی ہوں۔مثلاً قر لفل وغیرہ۔ار ترش اور کھانے اور تیز ہیں۔مثلا گرائی۔لیموں کانجی وغیرہ سیاح کے نو نہ بنوالی جاتها پیدا کر نیوالی ہوں اور تبدیل کر نیوالی مفا د تحصیل جو اصلی حرارت بدنی کو ابھارنے والی وہ طبیب الرایہ ہوتی ہیں۔مثلا زعفران اور حافظ حرارت طبی ہوں۔مثلا بعد وار، آملہ ، لونگ ، زنجبیل، مصطگی اور مقوی معدہ ہوں۔جیسے سنگران - ایا رہ جے اور حب ایار بج جیسی اور کوہ فی چیز نہیں بلاتے۔اور تنقیہ اور تعدیل کے بعد تقویت اور مادی ہیں بہت ضروری ہے تا کہ مواد رویہ کو قبول نہ کرے شربت خشنیاش مافع انصاب مواد حارہ ہے۔سیمیطرح گلاب اور طبا شیر قرص معطلی قرص در - علاج جزوئی خود، پودینہ۔قرنفل حافظ مواد باردہ ہیں۔س شخص کو مدد کے جگر کے درمیان دبلا پن با سختی معلوم ہو اسکی غذا اور دوار مار المشیر ہے۔اور استفراتے اور مفسد مہلک ہوتے ہیں۔کیونکہ نسدہ میں مار تحلیل کا بدل نہیں ہو سکتا۔اور نبی کو معدہ کی بیماری ہو اسکو استفراغ شدید نہ کریں۔اور پانی سخت ٹھنڈا نہ دیں۔اور محل ادویہ کو قابضہ کے ساتھ سلا دیویں۔فائده نم معدہ کے علاج میں دوائی بعد میں غنڈا اور اسنفل کے علاج میں دودانی قبل غذا دیں۔اور معدہ کی دوائی کے ساتھ پانی زیادہ نہ ہو۔لعاب دار اور کھانسی کی اور یہ میں سے سوائے معدہ اور ملٹی کے سب مغربی اور قابضہ ادویہ اس شخص کو نہ دیں۔جس کو تپ ہو مگر اصلاح کیسا خود مثلا اکیلا دریا نوں کے ابتداء میں ممنوع ہے۔معدہ کے درد والے کو اگر عراق پیٹے کا ریم اور سینہ کی بیماری اور نفیست الدم نہ ہوا تو تے بڑی نافع ہے۔سنین کے پتہ دیگر عصارہ نہ ہوں کیونکہ خسارہ میں قبض نہیں۔اور قا بعض چینہ کا ہونا - مسہلا معدہ ضروری ہے۔پاخانہ ، پیشاب اور ریح کا روکتا۔غذا میں تاخیر کرنا۔ریاضت بعد غذا کرنا۔آچکی کا بہت مضرات معده ہونا۔اور ہر ایک چیز جو قابض نہیں اور گرم ہے۔مثلا کو سہارات ، چکنا ئیاں جو سب مرضی ہیں۔۔چکنائیاں اور معدہ کو ڈھیلا کرتی ہیں۔اغذیہ اور ادویہ مثلا چقندر سکنہ جو خوب گلا ہوا نہ ہو۔لال ساگی یا سوئیا بخرنہ بانچی مغر چشونده، پسته، خربوزه ، خمانی ، داکھ مار و عن پیست - دودھ اور شہد - بہت مسہلات : - قے سخت بھوک ، جماع بھی مضر ہیں۔علاج حار، سازج-:- طباشیر ہمراہ روغن کارا۔بہو کے ستو۔آب مروق - کاسنی یا عرق کاسنی ،