بیاضِ نورالدّین — Page 153
مجربات فوردین مایا حہ اول کہ تھانہ سانہ جے ہیں۔آروغ دخانیہ مچھلی کی سی بو اور تعفن والے۔پیاس صادق پرانے عربی طبیبوں نے لکھا ہے تمدید یا این حالت استنا ہوگی۔کی جلن قلتہ آروغ تزیش - قلت عطش اور عطش کا ذب ہو گی اور گرم چیزوں کی برورت میں موافقت۔یلیں ہیں :۔قبض ، دبلا ہونا۔رطوبت میں :۔سور القیہ سے استفار تک نوبت پہیہ بختی ہے۔اور قے میں کچھ نکلتا ہے۔حرارت مادی میں علامات بالا کے سوائے اسہال یاتھے میں صفرامر کا نکلا اور اگر گرم گرم یا جویا خو ا خود کھاتے جاریں۔تو تنوع اور غلیان پیدا ہوتا ہے۔برورت باری میں کتے اور چیزیں کھلانے کے بعد علم نکلتا ہے۔بھوک زیادہ لگی ہے۔مگر ہضم نہیں ہوتا اور کدورت بول ہوتی ہے۔ہاتھ لگانے سے گرمی۔دبانے سے دروستدارہ نہ یادہ اور رنگ سرخ اور ام حار ہوتا ہے۔ہاتھ لگانے سے سردی اور ثقل ، اگر معدہ میں کوئی زخم ہوگا۔تو جب خدا معدہ میں پہنے گی تو ورد اورام باردہ شروع ہو جاوے گا۔اور جب غذا نیچے اتر جاوے گی تو درد کم ہو جاوے گا۔اور پچھلکے براز کے ساتھ نکلتے ہیں۔فائدہ مندہ کا بیمار جب سامنے آرے تو پہلے اس سے جودہ مہم دریافت کرد که منظم کیا ہے۔نقصان اور بطلان سردی سے ہوتا ہے اور منار مہم ایسی گرمی سے ہوتا ہے جو بہت زیادہ ہو۔اور نقصان فساد سوراوی خلط سے ہوگا نیز تعفن بلخی سے ہوتا ہے۔دویم اشتہار کی تحقیقات کرو۔پھر اگر چکنی چیزیں کھانی چاہتا ہے۔تو خشکی ہے اور اگر سر و چیزیں چاہتا ہے تو کرتی ہے اگر گرم چاہتا ہے تو سردی ہے۔اگر نزش اور منقطہ چیزیں کھاتا ہے۔تو اس میں مادہ لزج ہے۔پیاس گرمی غیر مفردا سے ہوتی ہے جو پیاسی آب گرم اور شہد سے بڑھ جارے وہ گرمی سے ہے۔اور شدت اشتہار بار جودا امتلار تنول تزش سے پیدا ہوتا ہے بار الشعیر وغیرہ کی خواہش خلط صالح سے پیدا ہوتی ہے اور عدم اشتہار فضول غیر حامض سے ہوتی ہے۔خالی پیٹ میں گھبرانا اور کا غش کھانا النصاب سودا ر سے ہوتا ہے یا بلغم حامض سے اور آیدین کا دبلا ہونا با وجود کھانا خوب کھانے کے فساد دم سے ہوگا۔یا استفراغات یا تحلیل کے سبب سے، فواق شیعنی ہچکی سے سوال کرو۔پس اگر ہچکی میں کوئی چیز ڈسنے والی نظر آتی ہے تو خلط حامض یا تیز یا تلخ سے ہو گی۔اگر ہارن کیا ہوا نظر آئے توری کے سے ہو گی۔اور اگر کسی استفراغ کے بعد ہو۔تو میسی کہلاتی اور خطرناکی ہو گی۔نہ بائن کو دیکھو۔زبان کا کھردرا ہونا اور لال ہوتا خون سے ہوگا۔یاورم و موی سے اور نہ یادہ ہیرو ہونا صفرار سے یا جگر کی خرابی سے اسود ہونا اسو را یا محرقہ نیپ کے اشتہائے سفید ہونا۔اور نرم ہونا بنم سے مزہ کی