بیاضِ نورالدّین

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 124 of 432

بیاضِ نورالدّین — Page 124

A مجربات نوردین بار حصہ اول - تو نیا سبز بریاں ماشہ - مغزار بیڈ ۳ ماشہ - جمال ایک عدد۔آپ ادرک میں گھس کر گولی بند رمو تو روزانہ - 1- مصبرا جمالگوٹ ، پیشاب گائے میں لوہے کے برتن میں پیکر بقدر موٹڈ گولی بنا دیں۔مشک زعفران انجند بیدستر، مصبر، مساوی الوزن باریک کر کے جب بقدر نصف رتی بنا نا اور آپ سکو سے کھلانا۔۹ - صبر، مر ، سہاگہ، مساوی الوزن گولی بقصد یہ نصف نه تی بنانا اور آپ کو سے کھلانا۔م کر کٹھ شیرین باشه، زیره سیاه و عدد فلفل سیاہ بارہ ایک کر کے ایک چاول کھلانا۔کی۔۱۱ - انگزہ اور اجوائن سبز کا صفحاد کرنا ، پہلی پیہ پیسٹر لگانا خواہ لہسن کا ہی ہو۔ذات الریه یعنی نمونیا - انگریزی شریف یہ درم حاریہ کا ہوتا ہے۔اس میں تیپ ہوتا، کسل ہوتا۔سائنسی تنگ ہوتا، کھانسی ہوتی ہے پیچھے سے - بھی درد معلوم ہوتا ہے۔سباب:۔سردی رطوبت تغیر موسم، ضعف، نفر غیر اغاز به دریه، نتعب آهنگی مکان، اکثرة اجتماع الناس اسر دیا گردم باطر انتشار ہوا۔حرارت اجنبیہ خون منجر ، ٹیوبر کس، بینی سل کے مواد سرطان انتشار کا زب یعنی ڈفقیتھر یا۔اسباب عناق اضربه - سقط ، چیچک ، خسرہ ، حمیات دمویہ۔ورم رحم ، وجمع من اصل۔تھی نافض اور بچوں میں ام الصبیان ، صنوف اغنشی تھے ، صداع ، سانس کی تنگی۔زبان کا سفید ہونا۔درد نہ ہونا۔کبھی کبھی تھے ہونا، ہمارا انتجربہ ہے کہ ایسے مریض کی زبان سفید ہوتی ہے۔اور ذرہ متورم ہوتی ہے۔اکثر مریض چت لیٹنا پسند کرتا ہے۔نبض چھوڑی ہوتی اور کھانسی خشک ہوتی ، نیپ شدید ہوتا ہے۔فصار کرنا ، اور جو نیکیں لگانا۔کیا مومل ، ٹارٹا ایک، ایکونائیٹ پلانا قومی اور دموی مزاجوں میں مفید تہلاتے ہیں۔اگر قبض ہو تو سلائین مکسچر کسٹر ایل، مغز ابنلتاس یا شیر خشت سے رفع کر و۔یا علامات علاج بلیسٹر یا پلیسٹر لگانا، السی کا پلیٹس دو دو گھنٹ کے عہد باندھنا بھی مفید ہے۔و ایم اپیکاک ابوند، سپرٹ ایمونیا، ایروبیٹک ۳۰ بوند، کمر رائٹر اوٹس، ضعف اور نازک مزاجوں میں ہمارا رب ہے۔تین میں ہم شیر خشت دیتے ہیں اور تار نہین کی مشکور کرتے ہیں۔ضیق النفس میں سینہ پر پلیسٹر لگاتے اور صنعت میں چوزہ کی یخنی دیتے ہیں۔۔دیسی علاج میں میلونفره ماشہ پر سیاؤ نشان هم ماشہ عناب ، دانه ، سپستان، دانه خطی ، ماشه گل گاوزبان مهمانشه بھگو کر پلانا مفید ہے۔صنعف نہ ہونے پارے۔قدرہ پر بہت چھوڑیں۔غذرا : چوزہ کی سیخنی اور بالک۔