بیاضِ نورالدّین — Page 71
حصہ اول 61 تجربات نور الدين قره قرنیزی اسباب : ضر به منقطہ کسی حیراج کی توجہ کی غلطی رد شدید آنکھ میں دوائی کوٹی ڈالنا ضعف شدید وسیع مفاصل یہ سب خصوصیات ہے قابل توجہ ہے کیونکہ عام اطباء اس سے نار افق ہیں۔علاج متلا سیلی سلفیٹ کھلانا۔م قرین اسباب : ریڈ آتشک موروتی ، آتشک - خه زیر۔اور ام - طبقات - اورام علامت : قرینہ کا گرد سرخ ہو تا روشنی کو نا پسند کرتا علاج و نیکین سہل دنیا۔مقویات کھلانا اندھیرے میں رکھنا۔سیز چیز مثلا برگ کیلا آگے رکھنا مسکنات میں سیلا ملنا سونت لگانا ، بلیسٹر لگانا اور اس کے بعد بارہ کا سبنر مریم ملتا۔قائدا : اس میں کا شک پرگنہ نہ ڈرائیو - ۴۰ اسباب : ضربه سقط جراح کی غلطی ضعف سے پیدا ہوتا۔علاج : لسٹ کیٹی اور گردن پر لگانا۔کار نور ائل الوند کھلانا۔مریم پارہ اور بیلا ڈونا ملاکہ آنکھ پر ابرو زنگ لگانا ا را روی رایا نہایت مجرب سے سلائی کا کر کے عرب کے منہ پر رکھ جلا دو - تزی ۶ تعریف - آنکھ میں کسی بیرونی اجسام کا پڑنا علاج : کو کین سوشن سے بے حس کر کے اس کو نکال دیں اگر آنکھ میں بچہ نہ آب نار سیدہ بیڑ جاوے تو آنکھ کو دف کر کے سرکہ ۳ ماشہ آب سردم تولہ ملا کہ آنکھ پر لگائیں۔مخدرات کھلائیں روغن کنجد قطرہ آنکھ میں ڈالیں ، اور اگر کوئی جیسا ہے ملاکہ ق والی چیز آنکھ میں پڑ جائے تو پانی اور نبیل مساری ملاکر روٹی یا کپڑا نہ کر کے آنکھ پر رکھیں افیون کھلائیں اگر آنکھ میں تیزاب یا سر کہ پڑ جاوئے سوڈا ہ گرین پانی اونس آنکھ میں ٹیکا ئیں اور روغن کنجر آنکھ میں ڈالیں اگر آنکھ میں غبارے یا سرا سے زرات پڑھا دیں تو شیر زنان ٹیکا تا۔آنکھ کو ذرات سے صاف کرنا چندرہ پڑ جاؤ سے قریہ ایک کیڑا سر کے وریعے درختوں میں سے آنکھ میں چمٹ جاتا ہے اور غور سے دیکھنے سے نظر آ جاتا ہے اور موٹے کپڑے سے صاف کرنے سے نکل جاتا ہے اور اگر کچھ بقیہ رہ جائے تو گرم پانی کا چھنٹا دیں یا گل ملتانی باریک کر کے آنکھ میں ڈالی جائے شیشہ کا رینہ اگر انگھر میں پڑ جاوے تو اس کو نکال کہہ سفیدہ بیضہ مرغ آنکھ میں ٹپکا دیں اگر لوہے کا ریزہ آنکھ میں