بیاضِ نورالدّین

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 69 of 432

بیاضِ نورالدّین — Page 69

حصہ اول معالج 79 مجربات نورالدین م دوارش امبرت ایک دوا ہے جو بہت معروف سے اطبا ر ہندی میں روشنی چشم کو بڑھاتا بوحی ملی ہے اور اکثر اسرائش میشم کو رفع کرتا ہے اور رفع قبض اور تھوک لگانے میں بہت نافع ہے نزلہ کو امید نہیں۔مگریہ کہ آملہ کی جگہ کشنیز ملائی جاوے نافع ہوتا ہے نمک سنگ ، باشه پوست ہلیلہ ۱۴ ماشہ کشته فولاد ۱۴ ماشه - فلفلین ۱۴ ماشه طباشیر ۴۷ اما شه - پوست ہلیلہ ۲ تولہ ملٹھی ۲ تولہ۔اللہ منفشر یہ تولہ روغن گا دے تولہ شہید ۱۲ امواله مصری ۱۶ توله معجون بنادیں خوراک کم اما شہ سر شب کھلانا۔آپ زیرگراں تم نوک - افیون ویسی توله - زعفران توله رسونت توله حیت کا پھول ہم تولہ باریک کر کے گولی نہا رہیں اور شخھ کر آنکھ میں لگانا اور لیپ کرنا۔دیگر : سر سیاه قول - سرمه سفید تور سمندر جھاگ توله سر چینی باشه کچورس ماشه الا کی خوردم ماشه فلفل سفیده باشه گلاب میں گھس کر سرمہ نا دیں۔میں۔ریار - افیون باشه زعفران سائشہ ٹھیکری بر بال مهمانشهر رسونت ہماشہ تو تیائے سہ ماشہ آنکھ میں لگا کر میرا کواٹھا رکھیں نیز اور پر ضماد کریں دیگر : گھروں کے واسطے اکسیر ہے تو تیائے تمیز شب سفید سوت لکھی۔ننگار۔میرا کسی سر ایک چھ ماشہ حبیت کا پھول صحن عربی - مکد سه ماشہ شیاف نیا گری گا کر دھو ڈالنا بہت مفید ہے سکه ها تولہ۔پارہ تولہ گنگ ڈنڈان، نوار تخم میں سہ ماشہ کم سر میل در انه ماشته مروارید ماشه در تی طلا ام رتی درق نقره باشه - ایران ماشہ کنج ار ہمیشہ اس کہ وہ آہنی کڑچھ میں ڈال کر کھیلیں آگ سے اتار کر پارہ ایک برتن میں ڈالیں اور کہ اچھا ہوا اوپر ڈالیں۔پھر آگ پر رکھ دیں اور گندھک باریک کر کے اسکی ٹھمکی دیتے جائیں اور نیم کے ڈنڈے سے ہلاتے نہیں کہ کشتہ ہو جاوے ہر ایک دوائی علیحدہ علیحدہ باریک کر کے ملا کہ سب کو کھرل کریں سیاہ رنگ سرمہ بن جائے گا اکثر امراض چشم میں مفید ہے دو تین سلائی تک استعمال کر سکتے ہیں۔" رم بر سر سیاه ۲ تولیه سرمر سفیدم تولہ ، حجت کا پھول و ماشه مروارید تا سفته ، شه سمندر جھاگ ۶ ماشہ کو ری زیر ده هاشه الا کی درانه ۳ ماشه - شوره ظلمی که ماشه ، نوش در ماشه کشتند مرجان هم ماشہ پھٹکڑی 19 ماشہ آپ مہدی ۳ تولہ آب سرس ۱۳ تولہ ۲۰ نزلہ - آپ بھنگ ۲۰ تولہ آپ مہندی ۲۰ توله آب برگ نیم ایک سیر سب کو باریک کرکے مالک کیکر کا ٹھنڈا جس میں آب تابنے کا پیسہ لگا ہوا ہو۔اسے گھین خشک ہو جانے پر بطور سرمہ استعمال کریں۔بقیہ رید کی ایک یا داشت علیہ علی ہجو قابل اندراج ہے ریکہ :۔باریک پیزوں اور باریک خطوط اور باریک کام سے بھی پیدا ہوتا ہے جیسے درزی اور گھڑی سائی کا ماتم یا باریک تصاویر کا تمام یا جن کا موں میں چونہ کا استعمال ہوتا ہے یا جہاں روشنی زیادہ مو با حرارت شدید و یا ماہر سے کوئی غریب چیز آنکھ میں داخل ہو جائے جیسے بھنگیوں کو جو گالیاں اور یہ دو ہیں صاف کرتے ہیں بار ہنچے تو جو روتی -