بیاضِ نورالدّین

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 55 of 432

بیاضِ نورالدّین — Page 55

حصہ اول مجربات نور الدین اگر سو دا وی ہو۔تو مام الجن کرنا اور چوب چینی کھلانا۔سر نیکھا ۳ ماشه شانزه سرماشه فلفل سیاه باشه هیله ۳ ماشه رات کو کپڑے میں باندھ کر پانی میں لگانا، صبح پانی میں گھوٹ کر اہم روز کھلانا۔را گر خونی ہوہ: تو قصد کرو۔سرکہ۔روغن گل - گلاب - صندل کا نور اسکاؤ سے ہو :۔تو اس زیر کا نہ باق دیویں ہجو زہر کے مناسب حال ہو۔باقی انزاله اسباب کریں کٹھ ماشہ۔پارہ لقوه (۱۵) ماشہ۔شیر اک میں کچھ لگا کر ملنا۔تعریف :- آدھے منہ کا ٹیڑھا ہوجاتا یہ بھی نتیج یا نالے عضلات کا ہوتا ہے یہ بھی تیر بیماریوں کے بعد ہوتا ہے۔اساب :- فالج کے اسباب اس کے اسباب ہیں۔فائدہ : یہ مریض چھ مہینہ کے بعد اور جو لقوہ خناق سے ہو اور جو لقوہ سرسام یا تیز یتوں اور تیز استفراغوں سے ہو تو شکل سے اچھا موہتا ہے۔- علاج : منہ میں جالفل ماشه - ترنجبیل باشه یا عقرقر ما اشہ رکھواؤ اور ان کو تیل میں ملاکر بائش کراو اور رانی کا غرغرہ کمار اور فالج کی طرح علاج کرد - ایا روح فیق، یا جب ایارج دو یا ترویجیلہ سے تولہ - گل سرخ تولہ - گل گاو زبان تو لہ - مال کنگنی توله برگ سناء وہ تو لیاری کے کے خوراک دام عمره عرق کو دس تولہ عرق دختر سر تولہ صبح و شام نہایت مفید ہے۔دیگیر ، حب ایارج کھلانا - ترپھیلہ ۳ تولہ - برگ سناء نقوله - گل سرخ تولہ۔مال کنگنی تولہ کونته بقدر ۵ ماشہ رات کو سمیرا عرف کا موازن عرق مکروہ تولہ گلاب سے تولہ عرق اور خیر سا تولیہ پلا دیں۔دیگر : حب کچلہ کھلا۔روغن کلونجی ناک میں ڈالو اور اس کی مالش کرو۔ی تعریف کیسی عضو کے کھینچے جانے کو کہتے ہیں جھائی اور انگلیوں کی انیٹین رکرل، سب اسی قسم کا ہے جب ہاتھوں پاؤں میں تشیخ ہو تو اس کو عقال کہتے ہیں۔اسباب : خون یبلغم۔سودا اورام کی بھی صفرا عصبی شیخ کو عقل کہتے ہیں یسی۔استفراغ بن جوابی۔نیپ۔غم غصہ۔غصب چوٹ محنت سے اور جمودی مخدرات سمیات اور سردی سے زنگاری قے سے تھے اور ادویہ ادر سهل او مر بھی نوروں کے ڈسنے فساد منی حیض کرم سے وضع حمل کے بعد سرد پانی سے ہوتا ہے۔فائدہ : - بعض اعضاء سے تشبیخ خاص خصوصیت رکھتا ہے مگر پلکوں ، ہونٹوں اور زبان کا تشیخ برا ہوتا ہے۔نسنج اگر میسی مو تو روغن مالکنگنی - اتولہ کھلاتا۔روغن کنجده توله روغن مال کنگنی مه غوله ملا که بدن پر مالش کرنا حب سیاه یا تریاق الہی سفید بھی مفید ہے۔قائدہ : جو کسی چوٹ لگنے سے واقع ہو وہ مریض قطعاً نہیں بچ سکتا۔علاج ، دیہی علاج کر دیجو فالج میں تبلا یا گیا ہے ممدور تعریف: کسی عضو کا سیدھا رہ جانا۔