بیاضِ نورالدّین

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 429 of 432

بیاضِ نورالدّین — Page 429

مجربات نورد بین ۴۲۹ دیگر: روغن میں نمک بریاں کر کے بادام اور نخود بریان میں یہ نمک ڈال کر وقتا فوقتا دینا۔دیگر حقہ ایان ، تمباکو سپاری اسیاہ مرشح بجائے مٹی کے استعمال کرنا۔مچھلی کا کانٹا گلانا۔نالہ میں چاول بھگو ر کھیں۔سایہ میں خشک کریں۔پلیس کریکتی مچھلی میں ایک جنگی ڈالدیں۔کشته طلاء - طلار تولیہ ہر وہ کردہ پھول کلپڑ کے پانی میں کھرل کر کے اُس کے نکرہ ، ا تولہ میں کل حکمت کر کے دس سیر آگ دیں۔پھر سہ رہا نہ دینے قلعی جست ، سکه تقوله نوکر، آب نیم ، آب ترپھلہ تیل رہی ، پانی میں صاف کر کے ملا کر مشورہ قلمی ا تولہ شکر ا تولہ سے طلار کو کڑاہی میں ڈال کر اس کے نیچے آگ دیں۔اور او پہ اسکا نہ در کرتے جاویں جب سفوف ہو جاوے تمام روز وہی میں کھرل کریں۔امد کن پیٹھ آگ دیں۔اسی طرح سات مرتبہ وہمی میں کھرل کر کے گز پیٹھ آگ دیں۔خوراک ایک رتی سے ۳ رہتی۔دیگر طلار نقله کو اول برگ نیم کے پانی میں سات و مو صاف کریں۔پھر ا سکے نکرہ میں۳۰ سرآگ دیں۔پھر کڑ چھڑی میں کھرل کر کے دس بہر آگ دیں پھر پٹھے گناہ ہیں کھرل کر کے آگ دیں۔پھر کنوار گندل میں کھرل کر کے دس سبر آگ دیں۔پھر زخم المیات میں کھرل کر کے آگ دیں۔پھر شیر آگ میں کھول کر کے دس سیبر آگ دیں۔پاؤں پھٹنا۔آٹا مگر ہاتھ پاؤں دھونا اور گرم موزے پہنا، ہاتھ پاواں اچھے صابون سے دھو کر گلیسرین لگانار انڈے کمر زردی اورام - گلیسرین اور سہاگہ اورام ملنا۔صرف ملائی ملنا۔سفیدی انڈہ میں نصف رہتی پھٹکڑی ملا کر لگانا "۔چوبی - روغن کنجد یا ویزلین مگر صابون اور گرم پانی سے دھوڈالنا حسیں میں چند قطرہ ایمونیا کے ہوں پھر گلیسرین اور گرم پانی سے صاف کرور یا موم ۳ جزء، روغن نه بیتون هم جزو - روغن زیتون کو گرم کر کے اس میں موم پکا کر پھٹے ہوئے حصہ پر لگاؤ۔بیائی پھوٹنا شملہ میں ایک موم سی چیز ملتی ہے۔جسکو پہاڑی لوگ پہلوا کہتے ہیں۔اسکے لگانے سے ایک ہی رات میں آرام ، ہو جاتا ہے۔موم پگلا کر دراڑوں میں بھرنا۔اور او پیر گرم کپڑا باندھنا۔گل نرگس کی جڑوں کو روشن اخروٹ میں گھس کو لگانا۔شہد لگا کر سفید کپڑا باندھنا یارات کو پلٹس باندھنا۔صبح یہ دوائی لگانا، ٹنکچر بردن ۱۲ ونس شہد ایک اونس گرم پانی سات اونس - دیگر - سلفیورک ایسڈ ایک حصہ، گلیسرین ا حصہ پانی تین حصہ دکھتی جگہ پر لگانا۔گلیسرین احصہ گلاب آٹھ حصہ سے دھونا فلم کے دو ٹکڑے نہایت باریک کر کے ایک چھٹانک خالص پھر بی کے ساتھ مل کر پھیلتی جن کا لو اور لگا کر کپڑا باندھ دو۔روغن تاریخین اور چند قطره روغن زیتون لگانا۔تارین کی سپرٹ ایک حصہ سفید سرکہ ایک حصہ۔انڈا ایک بوتل میں خوب ہلاؤ پھر لگاؤ۔شری بدوں پر جمی۔آملہ سارا کباب چینی، سوڈا۔ہر ایک ماشہ۔ایسی ایک خوراک صبح و شام۔یم جو آں - آملہ سار، باؤ بڑنگ بلون ، باریک کر کے اسکی مالش کرنا تیل میں یاخشک اور شہد چٹانا۔سلسلہ متفرق نسخہ جات کا ملا حظہ ہو