بیاضِ نورالدّین

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 404 of 432

بیاضِ نورالدّین — Page 404

مجربات لوز دبین حصہ دوم ۱۰۰۰ ان میں بھو تاک دن ہیں ، وہ قوی ہیں۔ایام بحران حین میں گاہے گاہے بحران ہوتا ہے اور جن کو واقعہ فی الوسط کہتے ہیں۔۲-۵-۹ ۱۱۰ ۱۷ اور ۶-۱۲ - ۱۵ نھی۔ایام منظر یعنی جن سے بحران کا دن معلوم ہو جاوے۔مثلا ایک شخص کو چھ تھے دن بیان ہوا۔تو معلوم ہواکہ ساتویں دن بحران ہو گا رتے سے با چوتھے دن پیٹ میں قراقر ہوا۔تو معلوم ہوا کہ ساتویں دن بحران اسہالی ہو گا۔ہم ۱۷ ٢٦-٢٨ ٢٩-٣٠-٣٢-٣٣-٣٨/٣٦/٣٥-٠٣٩ -۲۵ - ۲۳-۲۲ -١-١٢/١٠/٨-٣-١٨- ۳۲۵۰۲۱ ۲۰ ایام مسهل :- توں کمیتعلق بعض ضروری ہدایات تشخيص : جب مریض تپ تمہارے سامنے آوے تو پہلے اس کے سر پہ ہاتھ رکھو اس کا بہت گرم ہونا اچھا نہیں ہاری پر ہاتھ لگاؤ۔پاؤں کا بہت سرد ہونا، اچھا نہیں از زبان اگر میلی ہو تو مسہل دو طحال۔جگر معدہ رحم وغیرہ اعضا پر خیال رہے۔ایسے مریضوں کو بہت مرغی پچیزیں اچھی نہیں۔فوائد را : مرات اور قرض دو ہفتہ تک نہ دیں۔سخت گرمی والے کو میٹھی چیزوئی اسے پیر مینز کراؤ۔ہاں شربت نیلوفر کا حرج نہیں۔اسہال اور کھا مخا نہ ہو تو نہ لال۔املی و آلو بخارا عمدہ چیز ہے۔۲ نوبت کے دن سوائے تمھار یع کے غذا کا روکنا بہتر ہے۔اگر زبان بہت میلی ہو یا اندر کہیں ورم ہو تو کونین اور سکیفین کا دینا اچھا نہیں۔جو مریض بیہوش ہو یا اس کرتے ہو جاتی ہو تو اس کو حقنہ کرنا چاہیے۔ه نام ایسے وقت پر دور کہ آپ کے چڑ ھتے اور غذا کے ہضم ہونے کا وقت ایک نہ ہو۔ہوتا زبان میلی ہو یا معدہ بیمار ہو یا قبض ہو۔بول اور پسینہ کم آتا ہو کسی عضو مثلا ریہ گردہ وغیرہ میں ورم ہو تو ہے۔کونین سخت مضر ہے۔کونین سے تھو کی بہت آتی ہے۔بھوگی لگتی ہے لیکن اگر کو نین زیادہ مقدار میں دیجائے تو بھوک کو بند کرتی متلی اور تھے لائی۔معدہ کی گرمی زیادہ ہو جاتی اور پیٹ میں نقل ہو جاتا ہے۔جگر کے شکل میں نوشادر اور ٹیمیں چیزیں۔قبض میں مسہل کی پیشاب میں شورہ قلمی بالا گوار ایمو نیا بہت پرانے۔بخاروں میں سنکھیا - فولاد مفید چیزیں ہیں۔علاج کا قاعدہ۔جب آپ شروع ہو جائے تو تے کرادار پیچ خربزہ ملتھ کے جوشاندہ سے یا سکنجبین یا گرم پانی میں نمک ملا کر دینے سے۔جب بدن خوب گرم ہو رہا ہے تو عالین یا میساندہ گل نیلو فر وغیرہ دیں۔