بیاضِ نورالدّین

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 394 of 432

بیاضِ نورالدّین — Page 394

مجربات نوره دین ۳۹۴ حصہ دوم بقدر مفلفل سیاہ بنادیں اور ایک گولی ماں کو اور نصف گول بچہ کو کھلا دیں۔حمی جددی یعنی پیچک کاپ حمی حصہ یعنی خسرہ کا تپ علامات جدری :۔آپ ناک کی خارش ، نیند میں ڈرنا ، آنکھ اور چہرہ کی سرخی، آنسو، انگڑائی اور جانی ، آواز کا بیٹھ جانا۔تھوک کا گاڑھا ہونا۔منہ اور زبان کی خشکی اریاس غم معدہ کا در رسیدن کا ڈھیر ہونا۔علامات حصہ :- ابراک ، کرب محال کا بڑھ جانا۔نبض عظیم اور منو از پیاس منہ میں پھینیساں ہو جانا۔تم معدہ کا درد خشک کھانسی۔علاج مشترک - رو در اش کھسکر چٹانا، سات دن نیک ایک ایک دانہ مروارید ناسفتہ کھلانا۔گلے کی حفاظت کے لیے مسور کی دال ابال کر ایک ایک گھونٹ پلانا۔آنکھ کی حفاظت کے لیے کافور ہماق ، اور گلاب میں گھس کر کھلانا۔چیچک نکلتے کے لیے اوجھری اوبال کر کھلانا چوب چینی ریزہ ریزہ کر کے پانی میں جوش دے کر ایک ایک گھونٹ پلانا۔پیاس میں بھی یہی پانی مفید ہے۔جب دانے نکل آویں تو بہترہ پر خوب کلاں پھڑکیں اور گاہے منفقے کھلائیں۔بسیار مشک اور کیوڑہ کا استعمال کرائیں۔قائدہ :۔یادر ہے کہ بیفتہ ان امراض میں بہت مضر ہے۔اور زردا بخیر کا استعمال چیچک کے ظہور کر مار دیتا ہے۔مگر اس سے بیمار پھر بھنا نہیں۔- حمی پر سوت اسباب ولائت کے ۲۵ روز کے امر یہ آپ ہو سکتا علامات ، ثقل جسم کی کسل - نفخ ، اسہال یا قبض، فالج باؤ گولہ، اختاق اسر سام اخفقان امینون الحمی لازمه، پیاس لرزہ ابتدائے میں درد شکم اور کھانسی ، اسہال ، پیٹ درد، پیلوں سے درد لوازمات سے ہیں۔اسباب - صنف کشرق خروج دم نفاس اولادت کے بعد ہوا لگ جانا۔رحم کا ٹیڑھا ہو جانا۔اشتہار رویہ کا ایام حمل میں استعمال جیسے مٹی، کوئلہ، انڈہ کا پھل کا ٹھیکریاں وغیرہ کھانا۔ان دنوں رحم کیطرف طبع کو توجہ زیادہ ہوتی ہے۔اس لیے یه مواد موجب از دریا د عوار من ہوتے ہیں۔نہ نوچہ کے لیے بلکہ بچہ کے لیے بھی باعث امراض قیجہ دام الصبیان ہو جاتے ہیں۔فائل یونانی اور ڈاکٹر دونوں اس مرض میں ساکت ہیں۔علاج - اندرا نک نیم سیر میں پوست بینی انجیر صحرانی اپنے بادنجان جنگلی و ماشه - اجوائن دیسی دخراسانی محکم ه ماشه ای -