بیاضِ نورالدّین

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 391 of 432

بیاضِ نورالدّین — Page 391

" مجربات نور دین ایزاد کیا جاوے تو بہتر ہے۔جب ایک رہتی صبح و شام۔۳۹۲ عوارض ہمیات و علاج حصته ودوم اگر بخار والے مریض کا منہ خشک ہو، تو شیره مغز تخم کہ وہ ماشہ میں شربت نیلوفر ڈال کر اسمیں البینول یا کی پوٹلی رکھ کر زبان اپر رکھیں۔منہ میں سورہ قلمی چھوڑ کیں۔اگر پیاس زیا دہ ہو تو حرفہ گھوٹ کر شربت نیلو فر ڈال کر پلاویں۔عناب بھی پیاس کو کم کرتا ہے۔ہرت ملی۔آلو بخانه ، مغز کدو کے شیرہ میں شربت نیلو فر ملا کر پیدانہ کی پوٹلی ڈال کر منہ میں رکھواؤ۔اگر حاملہ ہو تو پا نشویہ کی جیگر دست شویہ کریں۔ایسے مریضوں کو کبھی سخت بھوک لگتی ہے تو ترنجبین کا حلوہ بادام یا مغز کودر کھلا دیں۔یا بادام درون چپٹا لیں۔اگر سر درد ہو تو گل روغن ، سرکہ گلاب مکھن سر پر رکھیں اگر اسہال ہوں تو آب انار یا آب زرہ شک دیں۔دیگر در طباشیر کشنیز یکیترا - گل ارمنی ملک و سرخ کھلا کر شربت بارت تنگ پلاؤ لعاب ایسی غول بشریت موڑیوں د شربت اخبار دیں۔اگر سردی بہت ہو تو گرم پانی اور سکنجبین سے تھے کرائیں۔بید مشک گرم گرم پلاؤ۔صرف گرم پانی دور ہا تھ یا واں خوب دبا ؤر انیوں، سوئیا۔کرنی پودینہ کھوہی کا انکباب کرا دا۔پاؤں گرم پانی میں رکھا اور بھنگ کا نور را فیون تنگوینی سرخ کسی مربے کے ساتھ پہلے کھلا نو۔اگر پسینہ بہت شدت کا ہو کہ کمزور کر رہا ہو۔تو رو عن کل میں موڑیوں اگل آثار۔سندل ، مازور ملا کر بدن پر ملو لعاب بهیدانہ ایسبغول صحیح عربی کیسا تھر دیو ہیں۔، اگر یکسر بہت ہو تو روشن با رام یا روغن کر دیا مکھن کی نسوار دو۔اگرتے بہت ہو تو پوست بیرون پستہ اور پودینہ چٹاؤ پیٹ پر رائی کا پلستر لگاؤ۔اگر نیند زیادہ ہو تو سرکہ ناک میں ڈالعہ رفع قبض کرو۔رانوں کو زور سے ملواور پاؤں پر سنگھیاں کیچوا وا۔اگر بیخوابی ہو۔تو روشن منشی عشق سریہ اور کنٹوں پر مسلور ناک میں ڈالور -۵ حمیات مشرکیه تعریف : - مرکب تیپ وہ ہوتا ہے جس میں مختلف تہوں کی علامات پائی جا دیں۔ایسے نیتوں کا علاج بھی مرکب طور پر کرنا چاہیئے۔