بیاضِ نورالدّین

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 384 of 432

بیاضِ نورالدّین — Page 384

مجربات نوره دین حصہ دوم سم الفار سفید برقی - گل سرخ هم ماشتہ کتھ سفید به توکار گولی ایک سرخ ، اننیتین، الجمبور اسارون، انیسوں ہمفر بادام تلخ مساوی قرص باشه جوشانده / صعتر ، اجوائن از جلیل، گلسرخ - پودینہ، کشنیز مکو، ماشہ، منقہ اعداد جوش دے کر پلاتا۔-4 حمی ثقہ اس میں مریضی نرم ہوتی ہے اغذا کے بعد انتہاب نہیں ہوتا۔امثلا ہوتا ہے۔وہ اسباب جن سے بلغم پیدا ہوتی ہے۔بلغمی مزاجوں کو سرد موسم میں ملحاظ عمر فصل اور شہر کے عورتوں میں خواجہ سراؤں میں ، بوڑھوں۔نزلہ مالوں اتریش ڈکار کے مرضی والوں اور ضعیف المعدہ لوگوں کو ہوتا ہے۔اس میں قارورہ رنگین۔میلا گاڑھا ہوگا۔علاج نہ ابتدائے میں رہ زیادہ گرم ادویات دیں اور نہ نہ یادہ سرد دیں۔اول امر سے دق اور ثانی سے سرسام بلغمی ہونے کا اندیشہ ہے۔نفح مادہ میں مشکلات اور عناد کید کا خون ہے۔صنف دماغ اور کھانسی میں کھٹائی منع ہے آٹھویں دسویں، بارہ ہوگئیں۔چودھویں، سو ہوائیں اور اٹھار تو میں دن مسہل دیں۔منضبح - عرق بادیان - گلاب ، بر سیاوشال کم ماشہ۔منقے ۵ عدد گلفتند تولہ مفید ہے۔ورد ده باشه به درین السوس به ما شر سعیل که با شور شاهنتزه به ماشه مصطگی ۲ ماشہ کہر با ۳ ماشہ انیسوں ۲ ماشہ فرض بتا دیں۔کشته سنکھ ایک ماشہ پر شیر بز یا گا دیں۔دار چلتی- دار فلنقل ۲۴ پہر کھرل کریں پھر کھلا دیں۔دوائے ناگ کیسر دیں۔منفعه منفی ۵ عدار اوسطو خودوس ہماشہ ملیح ۳ ماشه - گلفتد ۲ تولار شهر تو در یا ماء الجبین یا عرق گذر عرق مکور کا کریں۔نامک 38- لازمہ میں مدرات السنب ہیں۔پوست ہلیلہ دو تولہ ہلیلہ کا ہلی ہو تو ا ہلیلہ سیاد ۲ تولار دیا ج نیفرا و ماشه افسنتین توله خوراک ۹ ماشه به وعق بادام مرب کر کے ایسے تین مسہل بارہ بار دیں۔اور درمیان میں مسہل کے منفیح دیں۔دیگر یہ تو بیا ئے سیدہ حصہ ہڑتال ورقی، حصہ رب آب کنوار پیس کر اور قرص بنا کر انکے پھر آگ دیں۔سرد کر کے نکال لیں۔اور خوراک ایک رہتی منقہ میں کھلادیں۔ویدک طب میں مجرب ہے۔اہل یورپ کونین بعد تنفیہ ایک مہینہ کھلاتے ہیں۔عذاب دودھ خود آب - یادیان بعد ہفتہ تو چونہہ۔