بیاضِ نورالدّین

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 368 of 432

بیاضِ نورالدّین — Page 368

مجربات فوردین قصد ورم مرضی کا لمبا ہونا کثرت لز دبت یا کثرت غلطت باکثرت بر درت ، ساذج یا باری یا انسل با رو با سرکان بارون با سنختلف حرارت عزیزی یا صنعف عام - با عدم حس یا جلد کے سخت ہو جانے یا مسام کے تنگ ہونے یا حرارت کے قریب جانے سے ہوتا ہے۔فائدہ 6: - مسہل مجھے روزہ اور سکنجبین احتشار کے اور ام ہیں۔اور چکنائی بسبب جلدی سڑ جانے کے اور بلیلہ کہ قابض اور دستوں کو سخت کرنے والا ہے۔اور مساموں کو بند کرتا ہے۔اور تیز مسہل ہر دو ہفتہ تک ، اور فرص جو کہ غالبا شدید مدار میں اور قومی ٹھنڈا کرنے والے ہیں بھی دو ہفتہ تک۔اور مٹھاس حرارت کی تیزی میں سوائے شربت نیلو فر کے اور بہت لیسدار اشیا را در ترشی بخوف استعمال اور ترنجبین خسرہ میں بخون طوالت اطبار منع فرماتے ہیں۔مگر مکھن اور شیر وخیر آن کی مالش محرقہ میں اور روغن بادام بجائے گھی کے اور ہلیلہ تھا یوں یار وغن بادام کیسا تھ یا ر ہے کہ کے یا مٹھاس زیادہ پانی میں ملا کر یا نہ شی کے ساتھ جائکہ کہتے ہیں۔اور تعجب ہے کہ دودھ سے بھی مضا لقد کرتے ہیں۔فائدہ :: لفظ غلط پتوں میں حامی ہے۔اور پر رطوبت باران سنی اور دود صد احد چربی اور اخلاط کے۔باب : عضونت غذا کی ترامی، اندر جا کر غذا کا بگڑ جانا۔کسی شدہ کا ہونا۔بیرونی اسباب را خوابی آب یا ہوا۔یا ہر دور طوبت اور حرارت کی کثرت اور نشیب اور گندے پانیوں کی کثرت ۲۔سندو کثرت مواد یا ان کی غلظت اور لزوجت اور دود اور اور سرکہ کا جمع کرتا تہ روائت غذا را مسوس اور تعجب ہے کہ اطہار نے روی غذاؤں میں دودھ کو اول درجہ لکھا ہے، مچھلی ، رطوبت کی نہ یاد تی اور حرارت کی کمی سے اور ترمیوے اور ساگ سحر یا تو خون پتلا پیدا کرتے ہیں یا کی غلطی اور گوشت خام اور لعینوں میں نان فطیر اور اسباب سور تعظیم۔فارک کا یہ چاروں اضلا و عفونت کے قابل ہوتے ہیں۔مگر خون ہمیشہ رگوں کے اندر ہی ہوتا ہے۔باقی تین اخلا طارگوں کے اندر بھی ہوتے اور باہر بھی۔جو غلط رگوں کے اندر متعفن ہو۔اسکا تپ لازمی ہوتا ہے۔دوری نہیں ہوتا۔اور جو غلط رگوں کے باہر متعفن ہو وہ تپ دوری ہوتا ہے۔پس ثابت ہوا کہ خون کا نپ ہمیشہ لازمی ہوتا ہے۔باقی تپ لازم بھی ہوتے ہیں۔اور نا ئیہ بھی ہوتے ہیں۔فون کے جوش سے اگر تیپ پیدا ہو تو اسکو جمی سو نو خنس کہتے ہیں۔خون کی عفونت سے اگر نپ پیدا ہو تو اسکی تپ مطبقہ کہتے ہیں۔اگر صفرا کی عفونت سے تپ پیدا ہو تو اس کو محب کہتے ہیں۔اگر بلغم کی عفونت سے تپ پیدا ہو تو اس کو نائبہ کہتے ہیں۔اگر سودا کی عفونت سے تپ پیدا ہو تو اسکو رفع یعنی چوتھیا کہتے ہیں۔اگر کسی مخلط کی عفونت تمام بدن میں شامل ہو یا دل کے قریب ہوا اور ایسے تپ میں عواد من خطرناک ہوتے ہیں تو اس آپ کو محرقہ کہتے ہیں۔فائل : انتشار کی ورموں کو پتوں کے علاج میں، بلکہ علی العموم معالجہ میں نصب العین رکھیں۔پس دموی میں آنکھوں کی سرخی اور کسل اور پیشاب کا غلط اور سرٹی اور نہ ہونا، پسینہ کا اور عظیم ہونا مبین کا۔